بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

عثمان بزدار کی وزارتِ اعلیٰ سے فراغت کی افواہ کس نے پھیلائی، تاجروں کو متحرک کرنے میں کس کا ہاتھ تھا، ہارون رشید کے تہلکہ خیز انکشافات‎

datetime 19  جولائی  2020

عثمان بزدار کی وزارتِ اعلیٰ سے فراغت کی افواہ کس نے پھیلائی، تاجروں کو متحرک کرنے میں کس کا ہاتھ تھا، ہارون رشید کے تہلکہ خیز انکشافات‎

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )  سینئر صحافی ہارون الرشید کا گزشتہ ایک ٹی وی پروگرام میں کہنا تھا کہ عثمان بزدار کہیں نہیں جارہے کیونکہ مجھے معلوم ہوگیا تھا کہ اس کی ساری پلاننگ ن لیگ نے کی ہے۔  ڈس انفارمیشن پلانٹ کی جاتی ہے اور بعض لوگ چکمے میں آجاتے ہیں، مجھے یہ بات معلوم تھی… Continue 23reading عثمان بزدار کی وزارتِ اعلیٰ سے فراغت کی افواہ کس نے پھیلائی، تاجروں کو متحرک کرنے میں کس کا ہاتھ تھا، ہارون رشید کے تہلکہ خیز انکشافات‎

غیر ملکی سرمایہ کاری میں غیر معمولی اضافہ،پاکستانی معیشت کو سہارا دینے کیلئے چین کی جانب سے ریکارڈ سرمایہ کاری

datetime 19  جولائی  2020

غیر ملکی سرمایہ کاری میں غیر معمولی اضافہ،پاکستانی معیشت کو سہارا دینے کیلئے چین کی جانب سے ریکارڈ سرمایہ کاری

لاہور(این این آئی)مالی سال 20-2019 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 88 فیصد اضافہ ہوا، چین 84 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ سر فہرست رہا۔  مالی سال 20-2019 میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 88 فیصد اضافہ ہوا۔ رواں سال فارن ڈائریکٹ انویسمنٹ 2 ارب 56 کروڑ ڈالر رہیں۔رپورٹ… Continue 23reading غیر ملکی سرمایہ کاری میں غیر معمولی اضافہ،پاکستانی معیشت کو سہارا دینے کیلئے چین کی جانب سے ریکارڈ سرمایہ کاری

عمران خان مائنس ہوتے ہیں تو پھر کون آئے گا ؟ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہو گی تو فائدہ کسے ہو گا؟ سینئرصحافی کے تہلکہ انگیز انکشافات‎

datetime 19  جولائی  2020

عمران خان مائنس ہوتے ہیں تو پھر کون آئے گا ؟ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہو گی تو فائدہ کسے ہو گا؟ سینئرصحافی کے تہلکہ انگیز انکشافات‎

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ارشاد احمد عارف نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہا جاتا ہے کہ عمران خان کی حکومت سلیکٹیڈ ہے اور سلیکٹرز اس کو چلارہے ہیں۔اگر سلیکٹرز عمران خان کو چلارہے ہیں تو پھر عثمان بزدار کو بھی وہی چلا رہے ہونگے۔ جہا ں تک مائنس ون کا تعلق ہے تو… Continue 23reading عمران خان مائنس ہوتے ہیں تو پھر کون آئے گا ؟ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہو گی تو فائدہ کسے ہو گا؟ سینئرصحافی کے تہلکہ انگیز انکشافات‎

ملکی معیشت کو 8.6 ارب ڈالر کا فائدہ، پاکستان بزنس فورم نے خوشخبری سنا دی

datetime 19  جولائی  2020

ملکی معیشت کو 8.6 ارب ڈالر کا فائدہ، پاکستان بزنس فورم نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کا 2019-20ء میں تجارتی خسارہ 27 فیصد کم ہو گیا ہے، پاکستان بزنس فورم نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ اس سے ملکی معیشت کو 8اعشاریہ 6 ارب ڈالر کا فائدہ ہوا ہے۔ بزنس فورم کا کہنا ہے کہ پاکستانی توانائی کی ضرورت زیادہ تر درآمد ی ذرائع سے پوری… Continue 23reading ملکی معیشت کو 8.6 ارب ڈالر کا فائدہ، پاکستان بزنس فورم نے خوشخبری سنا دی

پاکستان کرونا وائرس پر قابو پانے والے ممالک کی دوڑ میں شامل ، عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 19  جولائی  2020

پاکستان کرونا وائرس پر قابو پانے والے ممالک کی دوڑ میں شامل ، عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ اللہ کی رحمت اور بروقت فیصلوں سےجلد وبا پر قابو پانے کی پوزیشن میں آگئے۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہیلتھ سیکٹر سے متعلق اپوزیشن کی پریس کانفرنس پر ظفر مرزا نے رد عمل دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading پاکستان کرونا وائرس پر قابو پانے والے ممالک کی دوڑ میں شامل ، عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

عمران خان اور بزدار ٹویٹر کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ ہیں،فیاض الحسن چوہان نے بھی تسلیم کر لیا

datetime 19  جولائی  2020

عمران خان اور بزدار ٹویٹر کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ ہیں،فیاض الحسن چوہان نے بھی تسلیم کر لیا

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فیاض الحسن چوہان نے بھی تسلیم کرلیا عمران اور بزدار ٹویٹر کے وزیراعظم اور وزیراعلی ہیں،عمران خان کو اپنا نام تبدیل کرکے ٹویٹر خان رکھ لینا چاہیے،ٹویٹر حکومت کی کارکردگی صرف ٹویٹر پر ہی نظر آرہی اور زمین پر کارکردگی… Continue 23reading عمران خان اور بزدار ٹویٹر کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ ہیں،فیاض الحسن چوہان نے بھی تسلیم کر لیا

118 ارب کی کرپشن،شریفوں کی پگڑیاں اچھالنے والا مراد سعید آج خود کرپشن کے حمام میں ننگا ہو گیا، وزیراعظم عمران خان کرپشن کی نانی قرار

datetime 19  جولائی  2020

118 ارب کی کرپشن،شریفوں کی پگڑیاں اچھالنے والا مراد سعید آج خود کرپشن کے حمام میں ننگا ہو گیا، وزیراعظم عمران خان کرپشن کی نانی قرار

لاہور(این این آئی)پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان کرپشن کی نانی ہے،وزارت مواصلات میں 118 ارب کی کرپشن سے ایک اور چیخا بے نقاب ہو گیا ہے،شریفوں کی پگڑیاں اچھالنے والا مراد سعید آج خود کرپشن کے حمام میں ننگا ہو گیا ہے۔ اپنے… Continue 23reading 118 ارب کی کرپشن،شریفوں کی پگڑیاں اچھالنے والا مراد سعید آج خود کرپشن کے حمام میں ننگا ہو گیا، وزیراعظم عمران خان کرپشن کی نانی قرار

خیبرپختونخوامیں سب سے بڑے بالاکوٹ ہائیڈروپاورپراجیکٹ شروع کرنے کا آغاز 300میگاواٹ بجلی کی پیداوار،صوبے کو سالانہ کتنی آمدن ہوگی؟تفصیلات جاری

datetime 19  جولائی  2020

خیبرپختونخوامیں سب سے بڑے بالاکوٹ ہائیڈروپاورپراجیکٹ شروع کرنے کا آغاز 300میگاواٹ بجلی کی پیداوار،صوبے کو سالانہ کتنی آمدن ہوگی؟تفصیلات جاری

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخواحکومت رواں سال ایشیائی ترقیاتی بینک کے مالی تعاون سے ضلع مانسہرہ میں دریائے کنہارپرصوبے کے سب سے بڑے پن بجلی کے منصوبے بالاکوٹ ہائیڈروپاورپراجیکٹ، 300میگاواٹ پرتعمیراتی کام کاآغازکرے گی۔ اس سلسلے میں بالاکوٹ ہائیڈروپاورپراجیکٹ کوشروع کرنے کے لئے کنسلٹنٹ کی تقرری کی منظوری دے دی گئی ہے اورٹینڈرنگ کے بعد معاہدے کے لئے… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں سب سے بڑے بالاکوٹ ہائیڈروپاورپراجیکٹ شروع کرنے کا آغاز 300میگاواٹ بجلی کی پیداوار،صوبے کو سالانہ کتنی آمدن ہوگی؟تفصیلات جاری

وزیراعظم کا دورہ لاہور ، اہم وزیر ’وزارت ‘سے فارغ

datetime 19  جولائی  2020

وزیراعظم کا دورہ لاہور ، اہم وزیر ’وزارت ‘سے فارغ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے بعد صوبائی وزیر جنگلی حیات اسد کھوکھر کو پنجاب کابینہ سے فارغ کر دیا گیا ۔ذرائع نے بتایا کہ صوبائی وزیر کو فارغ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم نے لاہور کے دورے کےدوران کیا ہے ۔ اسد کھوکھر کے پاس جنگلی حیات کی وزارت تھی جنہیں… Continue 23reading وزیراعظم کا دورہ لاہور ، اہم وزیر ’وزارت ‘سے فارغ