اسلام آباد میں چڑیا گھر انتظامیہ کی غفلت سےنایاب ہرن زخمی
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد چڑیا گھر سے جانوروں کی منتقلی کی دوران انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے نایاب نسل کا ہرن زخمی ہوگیا جس کوعلاج معالجے کے بعد ایف ایٹ انکلوژر منتقل کردیا گیا ہے۔اسلام آباد چڑیا گھر سے جانوروں کی منتقلی کے دوران انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے منتقلی کے دوران نایاب… Continue 23reading اسلام آباد میں چڑیا گھر انتظامیہ کی غفلت سےنایاب ہرن زخمی