بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

آندھی، ژالہ باری اور بجلی گرنے کا خطرہ،محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں طوفانی موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

datetime 18  جولائی  2020

آندھی، ژالہ باری اور بجلی گرنے کا خطرہ،محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں طوفانی موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد(آن لائن)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کردی ہے۔ پیر سے بدھ کے دوران پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔کچھ علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔بلوچستان میں بھی بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق… Continue 23reading آندھی، ژالہ باری اور بجلی گرنے کا خطرہ،محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں طوفانی موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

وفاقی حکومت نے دوا ساز کمپنیوں سے قیمتوں میں اضافے کا اختیار واپس لے لیا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 18  جولائی  2020

وفاقی حکومت نے دوا ساز کمپنیوں سے قیمتوں میں اضافے کا اختیار واپس لے لیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے دوا ساز کمپنیوں سے قیمتوں میں اضافے کا اختیار واپس لے لیا۔ دواساز کمپنیاں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کر سکیں گی جبکہ ڈریپ کو قیمتوں میں مجوزہ اضافہ کرنے یا روکنے کا اختیار ہوگا۔ وفاقی حکومت نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے… Continue 23reading وفاقی حکومت نے دوا ساز کمپنیوں سے قیمتوں میں اضافے کا اختیار واپس لے لیا، نوٹیفکیشن جاری

اگر عمران خان پارلیمنٹ کے سامنے جا سکتے ہیں توہمیں کیوں روکا گیا؟حکومت بھگاؤ تحریک، حکومت کو ڈیڈ لائن دے دی گئی

datetime 18  جولائی  2020

اگر عمران خان پارلیمنٹ کے سامنے جا سکتے ہیں توہمیں کیوں روکا گیا؟حکومت بھگاؤ تحریک، حکومت کو ڈیڈ لائن دے دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر کے تاجروں نے کاروبار کی بندش اور مطالبات کے حل کے لیے حکومت کو 31جولائی کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ہفتہ کو اسلام آباد میں آل پاکستان انجمن تاجران کی جانب سے ہارن بجاؤ حکمران جگاؤ احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔تاجروں نے مطالبات کے حق میں زیر وپوائنٹ… Continue 23reading اگر عمران خان پارلیمنٹ کے سامنے جا سکتے ہیں توہمیں کیوں روکا گیا؟حکومت بھگاؤ تحریک، حکومت کو ڈیڈ لائن دے دی گئی

پی آئی اے کے روز ویلٹ ہوٹل کو خسارہ یا منافع، ہوٹل بحران کا شکار یا سونے کا انڈہ دینے والی مرغی؟ حقائق سامنے آ گئے

datetime 18  جولائی  2020

پی آئی اے کے روز ویلٹ ہوٹل کو خسارہ یا منافع، ہوٹل بحران کا شکار یا سونے کا انڈہ دینے والی مرغی؟ حقائق سامنے آ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کی ملکیت ہوٹل روز ویلٹ مالی بحران کا شکار ہے یا پھر یہ ہوٹل سونے کا انڈہ دینے والی مرغی ہے، موقر قومی اخبار روزنامہ جنگ کی رپورٹ میں روزویلٹ ہوٹل نے گزشتہ سال کتنا منافع کمایا اس حوالے سے بتایا گیا، دستاویزات کے حوالے سے بتایا گیا… Continue 23reading پی آئی اے کے روز ویلٹ ہوٹل کو خسارہ یا منافع، ہوٹل بحران کا شکار یا سونے کا انڈہ دینے والی مرغی؟ حقائق سامنے آ گئے

ترقیاتی منصوبے کیوں ناکام ہوتے ہیں،یہ فارمولہ ہے رکاوٹیں ڈالو تاکہ پیسہ بنایا جا سکے،ماضی میں انتخابات سے قبل ووٹ حاصل کرنے کیلئے کیا کام کیا جاتا تھا؟ وزیراعظم عمران خان کی کھری باتیں

datetime 18  جولائی  2020

ترقیاتی منصوبے کیوں ناکام ہوتے ہیں،یہ فارمولہ ہے رکاوٹیں ڈالو تاکہ پیسہ بنایا جا سکے،ماضی میں انتخابات سے قبل ووٹ حاصل کرنے کیلئے کیا کام کیا جاتا تھا؟ وزیراعظم عمران خان کی کھری باتیں

لاہور(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہمارے ہاں نظام ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرتا ہے، سستے گھروں کی تعمیر کے منصوبے کی تکمیل کے دوران متعدد رکاوٹیں سامنے آئیں، گزشتہ 4 مہینے اس منصوبے کی از خود نگرانی پر احساس ہوا کہ ہمارے نظام کی خرابی کی… Continue 23reading ترقیاتی منصوبے کیوں ناکام ہوتے ہیں،یہ فارمولہ ہے رکاوٹیں ڈالو تاکہ پیسہ بنایا جا سکے،ماضی میں انتخابات سے قبل ووٹ حاصل کرنے کیلئے کیا کام کیا جاتا تھا؟ وزیراعظم عمران خان کی کھری باتیں

پاکستان میں موجود عمانی ویزہ ہولڈرز کو عمان واپسی کی اجازت مل گئی،مملکت کی جانب سے واپسی کا آسان طریقہ بتا دیا گیا

datetime 18  جولائی  2020

پاکستان میں موجود عمانی ویزہ ہولڈرز کو عمان واپسی کی اجازت مل گئی،مملکت کی جانب سے واپسی کا آسان طریقہ بتا دیا گیا

مسقط (مانیٹرنگ ڈیسک) عمان حکومت کی طرف سے تارکین وطن کے لئے اچھی خبر، عمان نے ان عمانی ویزہ ہولڈرز کو جو کورونا وباء کی وجہ سے دوسرے ممالک میں پھنس گئے تھے انہیں خوشخبری سنا دی ہے۔ یہ ویزہ ہولڈر اب عمان واپس جا سکتے ہیں، عمانی حکومت کا کہنا ہے کہ واپس آنے… Continue 23reading پاکستان میں موجود عمانی ویزہ ہولڈرز کو عمان واپسی کی اجازت مل گئی،مملکت کی جانب سے واپسی کا آسان طریقہ بتا دیا گیا

پی آئی اے کی پرواز میں کورونا پازیٹو مسافروں کی موجود گی پر کھلبلی مچ گئی، کینیڈین حکام نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 18  جولائی  2020

پی آئی اے کی پرواز میں کورونا پازیٹو مسافروں کی موجود گی پر کھلبلی مچ گئی، کینیڈین حکام نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

کراچی(این این آئی) پی آئی اے کی پرواز میں کورونا پازیٹو مسافروں کی موجود گی پر کھلبلی مچ گئی، کینیڈین حکام نے پی آئی اے کیلئے کورونا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی لاہور سے ٹورنٹو پرواز میں کورونا پازیٹو مسافروں کا انکشاف ہوا ہے، مذکورہ انکشاف کینیڈین… Continue 23reading پی آئی اے کی پرواز میں کورونا پازیٹو مسافروں کی موجود گی پر کھلبلی مچ گئی، کینیڈین حکام نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور اور ملک بھر سے چلنے والے قافلے اسلام آباد زیروپوائنٹ پہنچ گئے،وزیراعظم ہاؤس جانیوالے راستے بند،احتجاج ناکام بنانے کیلئے اسلام آباد انتظامیہ کو احکامات جاری

datetime 18  جولائی  2020

لاہور اور ملک بھر سے چلنے والے قافلے اسلام آباد زیروپوائنٹ پہنچ گئے،وزیراعظم ہاؤس جانیوالے راستے بند،احتجاج ناکام بنانے کیلئے اسلام آباد انتظامیہ کو احکامات جاری

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وباء کے باعث چار ماہ سے ہوٹلز،ریسٹورانٹ،شادی ہالز،نجی تعلیمی اداروں اور کاروبار سرگرمیوں پر پا بندی کیخلاف آل پاکستان انجمن تاجران کے زیر اہتمام ملک بھر کے تاجر رہنما اسلام آباد پہنچ گئے،اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس نے تاجروں کو وزیراعظم ہاؤس کی جانب جانے سے روکنے کے لئے جگہ… Continue 23reading لاہور اور ملک بھر سے چلنے والے قافلے اسلام آباد زیروپوائنٹ پہنچ گئے،وزیراعظم ہاؤس جانیوالے راستے بند،احتجاج ناکام بنانے کیلئے اسلام آباد انتظامیہ کو احکامات جاری

عام آدمی آٹے کیلئے پریشان تو دوسری جانب محکمہ خوراک کی نااہلی، گوداموں میں پڑی گندم خراب ہونے لگی،افسوسناک انکشاف

datetime 18  جولائی  2020

عام آدمی آٹے کیلئے پریشان تو دوسری جانب محکمہ خوراک کی نااہلی، گوداموں میں پڑی گندم خراب ہونے لگی،افسوسناک انکشاف

فیصل آباد (آن لائن)آٹا چکی اونر ایسو سی ایشن فیصل آباد کے سینیئرنائب صدر حاجی محمد سلیم،نائب صدر میاں ممتاز احمد نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک کی نااہلی سے سرکاری گوداموں کے باہر وافر مقدار میں پڑی سرکاری گندم بارش سے تبا ہ ہو رہی ہے،کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔غریب عوام کو خراب گندم… Continue 23reading عام آدمی آٹے کیلئے پریشان تو دوسری جانب محکمہ خوراک کی نااہلی، گوداموں میں پڑی گندم خراب ہونے لگی،افسوسناک انکشاف