بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

قومی ایئر لائن نے یورپ اور برطانیہ کے لیے متبادل انتظامات شروع کر دیے، ترکی مدد کو پہنچ گیا

datetime 18  جولائی  2020

قومی ایئر لائن نے یورپ اور برطانیہ کے لیے متبادل انتظامات شروع کر دیے، ترکی مدد کو پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)قومی ایئر لائن نے یورپ اور برطانیہ کے لیے متبادل انتظامات شروع کر دیے، پی آئی اے ترکی کی فضائی کمپنی سے مسافروں کو برطانیہ اور یورپ پہنچائے گی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے ترکی کی فضائی کمپنی سے مسافروں کو برطانیہ اور یورپ پہنچانے کے لیے انتظامات شروع کر دئیے، اس… Continue 23reading قومی ایئر لائن نے یورپ اور برطانیہ کے لیے متبادل انتظامات شروع کر دیے، ترکی مدد کو پہنچ گیا

پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ ، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کیخلاف ن لیگ کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

datetime 18  جولائی  2020

پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ ، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کیخلاف ن لیگ کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق غلام سرورخان کے خلاف تحریک استحقاق پیر کو قومی اسمبلی میں جمع کرائی جائے گی جس میں وفاقی وزیر کے اسمبلی میں پائلٹس کے جعلی لائسنس کے بیان… Continue 23reading پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ ، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کیخلاف ن لیگ کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

شہر قائد میں موسلادھار بارش سے سڑکیں ندی نالے بن گئیں، کئی درخت گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر گر گئے، بجلی بھی غائب

datetime 18  جولائی  2020

شہر قائد میں موسلادھار بارش سے سڑکیں ندی نالے بن گئیں، کئی درخت گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر گر گئے، بجلی بھی غائب

کراچی(این این آئی) مون سون کے دوسرے اسپیل کے تحت جمعہ کوشہرقائدمیںموسلا دھار بارش ہوئی ،جس سے شہر کی سڑکیں ندی نالے بن گئیں، کراچی کے بیشتر علاقوں میں بارش شروع ہونے سے قبل ہی بجلی منقطع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے تقریبا تمام علاقوں بشمول گلشن اقبال، گارڈن، آئی آئی چندریگر روڈ، صدر،… Continue 23reading شہر قائد میں موسلادھار بارش سے سڑکیں ندی نالے بن گئیں، کئی درخت گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر گر گئے، بجلی بھی غائب

پی ٹی آئی حکومت نے کلبھوشن یادیو کیلئے آرڈیننس جاری کیا،ن لیگ ایسا کرتی تو کیا ہوتا، احسن اقبال کا سوال

datetime 18  جولائی  2020

پی ٹی آئی حکومت نے کلبھوشن یادیو کیلئے آرڈیننس جاری کیا،ن لیگ ایسا کرتی تو کیا ہوتا، احسن اقبال کا سوال

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے کلبھوشن یادو کیلئے آرڈیننس جاری کیا۔ اپنے ٹویٹر بیان میں انہوں نے کہاکہ آرڈیننس کے زریعے کلبھوشن یادیو کو سزا کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کرنے کی اجازت دی ،سوچیں اگر مسلم لیگ (ن) ایسا… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے کلبھوشن یادیو کیلئے آرڈیننس جاری کیا،ن لیگ ایسا کرتی تو کیا ہوتا، احسن اقبال کا سوال

سندھ کے معروف شہر اور آس پاس کے علاقوں میں غیر قانونی غیر ملکیوں کی موجودگی کا انکشاف

datetime 18  جولائی  2020

سندھ کے معروف شہر اور آس پاس کے علاقوں میں غیر قانونی غیر ملکیوں کی موجودگی کا انکشاف

سکھر(این این آئی)روہڑی اور آس پاس کے علاقوں میں غیرقانونی غیر ملکیوں موجودگی کا انکشاف، روہڑی پولیس نے کامیاب چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے روہڑی اسٹیشن کے قریب غیرقانونی طور پر رہائش پزیر 6افغانی باشندوں کو گرفتار کرلیا فارینر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق روہڑی شہر اور اسکے قریبی پہاڑی علاقوں میں… Continue 23reading سندھ کے معروف شہر اور آس پاس کے علاقوں میں غیر قانونی غیر ملکیوں کی موجودگی کا انکشاف

تیل و گیس کی تلاش میں ایک اور بڑی کامیابی،گیس کے وافر ذخائر دریافت

datetime 18  جولائی  2020

تیل و گیس کی تلاش میں ایک اور بڑی کامیابی،گیس کے وافر ذخائر دریافت

اسلام آباد (این این آئی)تیل وگیس کی تلاش کے سلسلے میں ایک اور بڑی کامیابی ،ماڑی پٹرولیم نے سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس کے ذخائر دریافت کر لئے ۔ جمعہ کو حکام کے مطابق ماڑی پٹرولیم نے گھوٹکی میں ہلال 1 میں ذخائر کی تلاش کے لئے 1202 میڑ گہرائی تک ڈرلنگ کی ،ڈرلنگ… Continue 23reading تیل و گیس کی تلاش میں ایک اور بڑی کامیابی،گیس کے وافر ذخائر دریافت

ناقص پالیسیاں، ٹیکسٹائل ہوم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ، بیروزگاری میں اضافہ

datetime 18  جولائی  2020

ناقص پالیسیاں، ٹیکسٹائل ہوم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ، بیروزگاری میں اضافہ

کراچی (این این آئی) ٹیکسٹائل پلازہ اونرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد اکرم رانا نے کہا ہے کہ کراچی کے وسائل پر قبضہ کرلیا گیا ہے۔ مسائل حل کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ ملکی معیشت میں کراچی کا روینیو ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ٹیکسٹائل ہوم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی… Continue 23reading ناقص پالیسیاں، ٹیکسٹائل ہوم انڈسٹری تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ، بیروزگاری میں اضافہ

شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار، چینی کمپنیوں سے معاہدہ طے

datetime 18  جولائی  2020

شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار، چینی کمپنیوں سے معاہدہ طے

اسلام آباد (این این آئی)شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار کیلئے چینی کمپنیوں سے مفاہمت کا معاہدہ طے پاگیا ۔ مشیر تجارت عبد الرزاق دائود کے مطابق پاور چائنا اور ایف آئی ای ڈی ایم کے درمیان معاہدہ طے پایا، ایم 3 انڈسٹریل سٹی اور علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں سولر یونٹ قائم ہوں گے۔عبدالرزاق… Continue 23reading شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار، چینی کمپنیوں سے معاہدہ طے

اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد کتنے لاکھ ہو سکتی ہے؟ سروے میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 18  جولائی  2020

اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد کتنے لاکھ ہو سکتی ہے؟ سروے میں حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل انسی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 90 ہزار تک ہو سکتی ہے۔اسلام آباد کے علاقوں چھتر، موہریاں، ترلائی، کْری، تْمیر ،کرپا اور علی پور میں قومی ادارہ صحت کی فیلڈ سرویلنس ٹیموں نے 4 ہزار 328… Continue 23reading اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد کتنے لاکھ ہو سکتی ہے؟ سروے میں حیرت انگیز انکشاف