بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

مردان سے برآمد گندھارا تہذیب کا مجسمہ توڑنے والے شہری گرفتار واقعہ کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

datetime 18  جولائی  2020

مردان سے برآمد گندھارا تہذیب کا مجسمہ توڑنے والے شہری گرفتار واقعہ کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

مردان(این این آئی) خیبر پختون خوا کے ضلع مردان کے علاقہ تخت بھائی میں کھدائی کے دوران برآمد ہونے والے گندھارا تہذیب کے مجسمے کو توڑ دیا گیا۔تخت بھائی کے علاقے میں تعمیراتی کام کے دوران مجسمہ برآمد ہوا تاہم جن مقامی شہریوں کو یہ مجسمہ ملا انہوں نے اسے توڑ دیا، واقعہ کی وڈیو… Continue 23reading مردان سے برآمد گندھارا تہذیب کا مجسمہ توڑنے والے شہری گرفتار واقعہ کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

سانحہ بلدیہ کیس ،پراسیکیوشن نے  ملزمان کے خلاف اہم ثبوت اور شواہد بھی جمع کرادیئے

datetime 18  جولائی  2020

سانحہ بلدیہ کیس ،پراسیکیوشن نے  ملزمان کے خلاف اہم ثبوت اور شواہد بھی جمع کرادیئے

کراچی(این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت سانحہ بلدیہ کیس میں پراسیکیوشن نے بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کے معاملے پر ملزمان کے خلاف اہم ثبوت اور شواہد بھی جمع کرادیئے،عدالت نے کیس میں ملزمان اور سرکاری وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر آئندہ سماعت ملزمان اور سرکاری وکلا سے جوابی دلائل طلب کرلیے۔انسداددہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ… Continue 23reading سانحہ بلدیہ کیس ،پراسیکیوشن نے  ملزمان کے خلاف اہم ثبوت اور شواہد بھی جمع کرادیئے

بجلی میٹر بدلنے کے نام پر بینک اکاؤنٹ کا صفایا کرنے والے گروہ کا پردہ فاش

datetime 18  جولائی  2020

بجلی میٹر بدلنے کے نام پر بینک اکاؤنٹ کا صفایا کرنے والے گروہ کا پردہ فاش

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست اترپردیش میں بجلی کا میٹر بدلنے کے نام پر شہریوں کے بینک اکاؤنٹ کا صفایا کرنے والے گروہ کا پردہ فاش ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کے علاقے حیدر گڑھ میں ایک ایسے گروہ کا پردہ فاش ہو گیا ہے جو گھروں میں… Continue 23reading بجلی میٹر بدلنے کے نام پر بینک اکاؤنٹ کا صفایا کرنے والے گروہ کا پردہ فاش

امام مسجد کرنٹ لگنے سے جاں بحق، بیٹا بھی صدمے سے دم توڑ گیا

datetime 18  جولائی  2020

امام مسجد کرنٹ لگنے سے جاں بحق، بیٹا بھی صدمے سے دم توڑ گیا

اوکاڑہ( آن لائن ) اوکاڑہ میں امام مسجد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے،جواں سال بیٹابابرباپ کو دیکھتے ہی صدمے سے چل بسا۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں امام مسجد کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئے۔بتایا گیا ہے کہ امام مسجد کو گھر کے دروازے سے کرنٹ لگا۔جب کہ… Continue 23reading امام مسجد کرنٹ لگنے سے جاں بحق، بیٹا بھی صدمے سے دم توڑ گیا

قومی ایئر لائن نے یورپ اور برطانیہ کے لیے متبادل انتظامات شروع کر دیے، ترکی مدد کو پہنچ گیا

datetime 18  جولائی  2020

قومی ایئر لائن نے یورپ اور برطانیہ کے لیے متبادل انتظامات شروع کر دیے، ترکی مدد کو پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)قومی ایئر لائن نے یورپ اور برطانیہ کے لیے متبادل انتظامات شروع کر دیے، پی آئی اے ترکی کی فضائی کمپنی سے مسافروں کو برطانیہ اور یورپ پہنچائے گی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے ترکی کی فضائی کمپنی سے مسافروں کو برطانیہ اور یورپ پہنچانے کے لیے انتظامات شروع کر دئیے، اس… Continue 23reading قومی ایئر لائن نے یورپ اور برطانیہ کے لیے متبادل انتظامات شروع کر دیے، ترکی مدد کو پہنچ گیا

پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ ، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کیخلاف ن لیگ کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

datetime 18  جولائی  2020

پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ ، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کیخلاف ن لیگ کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق غلام سرورخان کے خلاف تحریک استحقاق پیر کو قومی اسمبلی میں جمع کرائی جائے گی جس میں وفاقی وزیر کے اسمبلی میں پائلٹس کے جعلی لائسنس کے بیان… Continue 23reading پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ ، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کیخلاف ن لیگ کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

شہر قائد میں موسلادھار بارش سے سڑکیں ندی نالے بن گئیں، کئی درخت گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر گر گئے، بجلی بھی غائب

datetime 18  جولائی  2020

شہر قائد میں موسلادھار بارش سے سڑکیں ندی نالے بن گئیں، کئی درخت گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر گر گئے، بجلی بھی غائب

کراچی(این این آئی) مون سون کے دوسرے اسپیل کے تحت جمعہ کوشہرقائدمیںموسلا دھار بارش ہوئی ،جس سے شہر کی سڑکیں ندی نالے بن گئیں، کراچی کے بیشتر علاقوں میں بارش شروع ہونے سے قبل ہی بجلی منقطع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے تقریبا تمام علاقوں بشمول گلشن اقبال، گارڈن، آئی آئی چندریگر روڈ، صدر،… Continue 23reading شہر قائد میں موسلادھار بارش سے سڑکیں ندی نالے بن گئیں، کئی درخت گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر گر گئے، بجلی بھی غائب

پی ٹی آئی حکومت نے کلبھوشن یادیو کیلئے آرڈیننس جاری کیا،ن لیگ ایسا کرتی تو کیا ہوتا، احسن اقبال کا سوال

datetime 18  جولائی  2020

پی ٹی آئی حکومت نے کلبھوشن یادیو کیلئے آرڈیننس جاری کیا،ن لیگ ایسا کرتی تو کیا ہوتا، احسن اقبال کا سوال

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے کلبھوشن یادو کیلئے آرڈیننس جاری کیا۔ اپنے ٹویٹر بیان میں انہوں نے کہاکہ آرڈیننس کے زریعے کلبھوشن یادیو کو سزا کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کرنے کی اجازت دی ،سوچیں اگر مسلم لیگ (ن) ایسا… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے کلبھوشن یادیو کیلئے آرڈیننس جاری کیا،ن لیگ ایسا کرتی تو کیا ہوتا، احسن اقبال کا سوال

سندھ کے معروف شہر اور آس پاس کے علاقوں میں غیر قانونی غیر ملکیوں کی موجودگی کا انکشاف

datetime 18  جولائی  2020

سندھ کے معروف شہر اور آس پاس کے علاقوں میں غیر قانونی غیر ملکیوں کی موجودگی کا انکشاف

سکھر(این این آئی)روہڑی اور آس پاس کے علاقوں میں غیرقانونی غیر ملکیوں موجودگی کا انکشاف، روہڑی پولیس نے کامیاب چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے روہڑی اسٹیشن کے قریب غیرقانونی طور پر رہائش پزیر 6افغانی باشندوں کو گرفتار کرلیا فارینر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق روہڑی شہر اور اسکے قریبی پہاڑی علاقوں میں… Continue 23reading سندھ کے معروف شہر اور آس پاس کے علاقوں میں غیر قانونی غیر ملکیوں کی موجودگی کا انکشاف