بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

نواز شریف کی آواز گھر گھر گونجے گی،روک سکو تو روک لو،اپنا سامان باندھنے کی تیاری کریں، حکومت کو سخت پیغام

datetime 19  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے نواز شریف کی اے پی سی میں تقریر روکنے سے متعلق قانونی آپشنز بارے ٹوئٹ کا جواب ٹوئٹ کی صورت میں دیتے ہوئے کہا کہ کنٹینر پر گالیاں دینے،ہنڈی اور سول نافرمانی کی تلقین کرنے،بجلی کے بل پھاڑے،سرکاری املاک اور پولیس پر حملے کرنے والوں کو تو نواز شریف نہیں

روکا اورنہ ہی پیمرا کو استعمال کیا گیا اب نواز شریف جب بولنے لگا ہے تو کیوں جان پر بن گئی ہے۔اس کی آواز گھر گھر گونجے گی انشاء اللہ روک سکو تو روک لو۔دوسری جانب سے ن لیگی رہنما عابد شیر علی نے بھی شہباز گل کے ٹوئٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور اپنے جوابی ٹوئٹ میں نازیبا الفاظ بھی استعمال کئے اور شہباز گل سے کہا کہ اپنا سامان باندھنے کی تیاری کریں۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…