ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

ریکارڈ توڑ بارشیں اور برفباری،پاکستان میں موسم سرما کتنا طویل ہو گا؟ ماہرین موسمیات نے پیشگی بتا دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2020 |

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ ماہ بارشوں نے تباہی مچا دی، کراچی سمیت پورے سندھ میں بھاری نقصان ہوئے وہاں پنجاب سمیت پورے ملک میں لوگوں کا بہت نقصان ہوا۔ اب ماہرین موسمیات کا ایک بیان سامنے آیا ہے

جس میں انہوں نے رواں سال پاکستان میں سردی کے تمام ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان ظاہر کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اس دفعہ موسم سرما کا دورانیہ طویل ہو گا اور برفباری کے ساتھ ساتھ ریکارڈ توڑ بارشیں بھی متوقع ہیں۔ ماہرین کے مطابق پورے ملک میں شدید سردی کے ساتھ ساتھ بارشیں بھی ہوں گی۔ ملک کے شمالی علاقوں میں معمول سے زیادہ برف باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق لا لینا نامی موسمی پیٹرن کے ظاہر ہونے سے موسم سرما میں ریکارڈ سردی ہو گی۔ سمندری درجہ حرارت میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے سامنے آنے والا لالینا ایک موسمی پیٹرن ہے جو ہر چند سالوں بعد نمودار ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے موسم سرما میں بارشیں اور برفباری معمول سے زیادہ ہوتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…