بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

datetime 18  جولائی  2020

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لکی مروت (این این آئی) لکی مروت کے علاقہ سلمیا ن خیل سے تعلق رکھنے والے ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت اور پی ٹی آئی کے مقامی رہنماء ملک عبداللہ خان نے اپنے خاندان ودیگر ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر اے این پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ یہ اعلان انہوں نے ضلعی… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

ناراض لیگی ارکان 40 ہیں توصرف 6 کیوں دکھائے گئے؟ ارکان اسمبلی سے کہا جا رہا ہے کہ جیل جائو یا وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرو، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 18  جولائی  2020

ناراض لیگی ارکان 40 ہیں توصرف 6 کیوں دکھائے گئے؟ ارکان اسمبلی سے کہا جا رہا ہے کہ جیل جائو یا وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرو، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر راناثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ ناراض لیگی ارکان 40 ہیں توصرف 6 کیوں دکھائے گئے؟ ارکان اسمبلی سے کہاجارہاہے،جیل جاؤ یا وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرو،پی آئی اے کو نقصان پہنچانے پروزیراعظم اوروزیرہوابازی مستعفی ہوجائیں،اے پی سی کیلئے بلاول بھٹو اور شہبازشریف کے درمیان… Continue 23reading ناراض لیگی ارکان 40 ہیں توصرف 6 کیوں دکھائے گئے؟ ارکان اسمبلی سے کہا جا رہا ہے کہ جیل جائو یا وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرو، تہلکہ خیز انکشاف

ایک ہفتے سے میرے نام سے اعلیٰ حکام کو جعلی فون کیے جا رہے ہیں، رضا ربانی کا انکشاف

datetime 18  جولائی  2020

ایک ہفتے سے میرے نام سے اعلیٰ حکام کو جعلی فون کیے جا رہے ہیں، رضا ربانی کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین سینیٹ، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ کچھ عرصے سے میرے نام سے مسلسل اعلیٰ حکام کو جعلی فون کیے جا رہے ہیں۔سینیٹ اجلاس میں سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے بتایا کہ 11 جولائی کو ایک گروہ نے ڈی… Continue 23reading ایک ہفتے سے میرے نام سے اعلیٰ حکام کو جعلی فون کیے جا رہے ہیں، رضا ربانی کا انکشاف

حکومت عوام کی جیب سے پٹرول اور ڈیزل کے نام پر کتنے نکال رہی ہے؟ سینٹ کی لائٹس اور ارکان کی تنخواہ بارے حیرت انگیز منطق

datetime 18  جولائی  2020

حکومت عوام کی جیب سے پٹرول اور ڈیزل کے نام پر کتنے نکال رہی ہے؟ سینٹ کی لائٹس اور ارکان کی تنخواہ بارے حیرت انگیز منطق

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پیٹرول پر 47 روپے 86 پیسے جب کہ ڈیزل پر 51 روپے 41 پیسے فی لیٹر ٹیکس وصول کر رہے ہیں۔سینیٹ اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ حکومت پیٹرول کی قیمت خرید سے 100 فیصد زائد… Continue 23reading حکومت عوام کی جیب سے پٹرول اور ڈیزل کے نام پر کتنے نکال رہی ہے؟ سینٹ کی لائٹس اور ارکان کی تنخواہ بارے حیرت انگیز منطق

گندم کی چوری میں آٹے کی کتنی ملز ملوث نکلیں؟ حقیقت سامنے آ گئی

datetime 18  جولائی  2020

گندم کی چوری میں آٹے کی کتنی ملز ملوث نکلیں؟ حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ گندم کی چوری میں آٹے کی 149 ملز ملوث پائی گئیں،جب چینی کا کمیشن بنا تو آٹے کا کمیشن بھی بنا تھا جس میں آٹے کے بحران کے نتیجے میں بہت سی تجاویز بھی سامنے آئی تھیں،مسابقتی کمیشن کامقصد… Continue 23reading گندم کی چوری میں آٹے کی کتنی ملز ملوث نکلیں؟ حقیقت سامنے آ گئی

وزیراعظم نے اپنے کرپٹ ساتھیوں کو تحفظ دینے کیلئے نیب کے پر کاٹ دیے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 17  جولائی  2020

وزیراعظم نے اپنے کرپٹ ساتھیوں کو تحفظ دینے کیلئے نیب کے پر کاٹ دیے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

ننکانہ صاحب(این این آئی)سانگلہ ہل پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما علی اشرف واہلہ نے کہا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ صرف دھوکہ ثابت ہوا عوام کو مسلم لیگ ن جیسی بے لوث،مخلص اور با صلاحیت قیادت ہی حقوق دلا سکتی ہے عمران خان کے سلیکٹیڈ احتساب نے احتسابی عمل کو داغدار کر دیا وزیر اعظم… Continue 23reading وزیراعظم نے اپنے کرپٹ ساتھیوں کو تحفظ دینے کیلئے نیب کے پر کاٹ دیے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

سب انسپکٹر عرفان دوسروں کیلئے مثال بن گیا ، نوکری کے دوران پی ایچ ڈی کر لی ،آئی جی پنجاب نے بلا کر کتنی رقم بطور انعام دی ؟ جانئے

datetime 17  جولائی  2020

سب انسپکٹر عرفان دوسروں کیلئے مثال بن گیا ، نوکری کے دوران پی ایچ ڈی کر لی ،آئی جی پنجاب نے بلا کر کتنی رقم بطور انعام دی ؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر عرفان کی تعلیم دوستی دوسروں کیلئے مثال بن گئی، عرفان نے دوران ملازمت کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کرلی۔انسپکٹر جنرل(آئی جی) پنجاب پولیس نے انعام دینے کے لیے طلب کیا لیکن صرف پانچ ہزار کا لفافہ تھمادیا ، سونے پہ سہاگہ لفافہ کھولا تو اس میں بھی… Continue 23reading سب انسپکٹر عرفان دوسروں کیلئے مثال بن گیا ، نوکری کے دوران پی ایچ ڈی کر لی ،آئی جی پنجاب نے بلا کر کتنی رقم بطور انعام دی ؟ جانئے

نومبر 2019ء میں ایک فارمولہ طے پاچکا تھاجس کے تحت عمران خان کو گھر بھیجنے اور ن لیگ کو اقتدار میں لانے کیلئے تیاریاں مکمل ہو چکیں تھیں ، عین وقت نواز شریف نے کیا کہا جس نے سارے منصوبے کا ستیاناس کردیا ، اعزاز سید کے تہلکہ خیز انکشافات

عثمان بزدار ملنسار انسان ہیں ، شریف برادران اصلی مسلم لیگی نہیں ہیں بلکہ کون اصلی مسلم لیگی ہیں ؟ ن لیگ کے رہنما قیادت کیخلاف کھل کر سامنے آگئے ، دھماکہ خیز اعلان

datetime 17  جولائی  2020

عثمان بزدار ملنسار انسان ہیں ، شریف برادران اصلی مسلم لیگی نہیں ہیں بلکہ کون اصلی مسلم لیگی ہیں ؟ ن لیگ کے رہنما قیادت کیخلاف کھل کر سامنے آگئے ، دھماکہ خیز اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن اسمبلی نشاط احمد ڈاہا اپنی پارٹی قیادت کے خلاف کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ انہوں نے ساتھ ہی یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ ن لیگ کی قیادت سے ناراض مزید اراکین بھی ان کے ساتھ ہیں ن لیگ کی قیادت سے ناراض رکن اسمبلی نشاط… Continue 23reading عثمان بزدار ملنسار انسان ہیں ، شریف برادران اصلی مسلم لیگی نہیں ہیں بلکہ کون اصلی مسلم لیگی ہیں ؟ ن لیگ کے رہنما قیادت کیخلاف کھل کر سامنے آگئے ، دھماکہ خیز اعلان