عاصم سلیم باجوہ کے چیئرمین سی پیک بنتے ہی منصوبوں کی تکمیل میں تیزی 1.66ارب ڈالرکے پراجیکٹ پر کام آخری مراحل میں داخل
اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مٹیاری سے لاہور 660کے وی کی ٹرانسمیشن لائن پر کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بجلی کی نارتھ ساوتھ ترسیل کیلئے ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن لائن 886کلومیٹر… Continue 23reading عاصم سلیم باجوہ کے چیئرمین سی پیک بنتے ہی منصوبوں کی تکمیل میں تیزی 1.66ارب ڈالرکے پراجیکٹ پر کام آخری مراحل میں داخل