سیاسی جماعتوں نے عوامی بیزاری کی لہرکی قیادت نہ کی تو  یہ لاوا کسی اور طرح بھی پھٹ سکتا ہے ،کائرہ نے خبردار کردیا

19  ستمبر‬‮  2020

لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے آج زرداری ہائوس اسلام آباد میں ایک تاریخی اورنتیجہ خیز سیاسی اجتماع ہوگا ،چیئرمین بلاول بھٹو کی میزبانی میں اے پی سی قومی سیاست میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔اپنے بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اے پی سی کیخلاف وزرا ء کے بیانات ان کی قبل ازوقت

بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتے ہیں،حکومت کے غیر جمہوری اور فاشسٹ طرز عمل نے اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہونے پر اکسایا۔انہوں نے کہا کہ وکلاء  ،سول سوسائٹی ،مزدور ، کسان،طلبا ،صحافی اور تاجر سب حکومت سے تنگ آ چکے ہیں،سیاسی جماعتوں نے عوامی بیزاری کی اس لہرکی قیادت نہ کی تو یہ لاوا کسی اور طرح بھی پھٹ سکتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…