بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 19  جولائی  2020

زلزلے کے شدید جھٹکے

مردان( آن لائن) خیبر پختونخوا کے علاقے مردان اور شانگلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مردان، شانگلہ اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز سلسلہ کوہ… Continue 23reading زلزلے کے شدید جھٹکے

عاصمہ کی آکاش بن کر لڑکی سے شادی، اصل معاملہ ہے کیا؟نکاح خواں نے کیا کہا؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 19  جولائی  2020

عاصمہ کی آکاش بن کر لڑکی سے شادی، اصل معاملہ ہے کیا؟نکاح خواں نے کیا کہا؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پچھلے کچھ دنوں سےعاصمہ بی بی سے آکاش بننے والے کی نیہا سے شادی کا کیس عدالت میں چل رہا ہے کہ آکاش مرد ہے یا نہیں؟ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معاملہ کچھ یوں ہے کہ ٹیکسلا کی رہائشی عاصمہ بی بی ٹیکسلا میں ٹیچر تھی اور نیہا اس کی شاگرد۔… Continue 23reading عاصمہ کی آکاش بن کر لڑکی سے شادی، اصل معاملہ ہے کیا؟نکاح خواں نے کیا کہا؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی

ایکنک نے موٹروے کےایک اور بڑے منصوبے کی منظوری دیدی،کل لمبائی 306کلو میٹر، پشاور، کراچی ایسٹرن روٹ کوبھی ایسٹ بلوچستان سے لنک کردیا جائیگا

datetime 19  جولائی  2020

ایکنک نے موٹروے کےایک اور بڑے منصوبے کی منظوری دیدی،کل لمبائی 306کلو میٹر، پشاور، کراچی ایسٹرن روٹ کوبھی ایسٹ بلوچستان سے لنک کردیا جائیگا

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل( ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایکنک نے سکھر حیدرآباد موٹروے کی منظوری دیدی، سکھر حیدرآباد موٹروے کی لمبائی 306کلو میٹر ہو گی۔ سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں عاصم سلیم باجوہ… Continue 23reading ایکنک نے موٹروے کےایک اور بڑے منصوبے کی منظوری دیدی،کل لمبائی 306کلو میٹر، پشاور، کراچی ایسٹرن روٹ کوبھی ایسٹ بلوچستان سے لنک کردیا جائیگا

وزیر اعلیٰ سندھ اور انکی چور کابینہ نے نالے صاف نہیں کرائے تو کراچی دریا بن گیا، علی زیدی کی صوبائی حکومت پر شدید تنقید

datetime 19  جولائی  2020

وزیر اعلیٰ سندھ اور انکی چور کابینہ نے نالے صاف نہیں کرائے تو کراچی دریا بن گیا، علی زیدی کی صوبائی حکومت پر شدید تنقید

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ پچھلے سال کراچی کے نالے پاکستان تحریک انصاف نے صاف کیے تھے تو کراچی بارش میں ڈوبا نہیں، اس بار وزیر اعلیٰ سندھ اور انکی چور کابینہ نے نالے صاف نہیں کرائے تو کراچی دریا… Continue 23reading وزیر اعلیٰ سندھ اور انکی چور کابینہ نے نالے صاف نہیں کرائے تو کراچی دریا بن گیا، علی زیدی کی صوبائی حکومت پر شدید تنقید

سندھ میں چمگادڑوں نے یلغار کر دی، سائز4سے 5فٹ تک منہ کتے سے مشابہہ ، عوام خوف و ہراس کا شکار

datetime 19  جولائی  2020

سندھ میں چمگادڑوں نے یلغار کر دی، سائز4سے 5فٹ تک منہ کتے سے مشابہہ ، عوام خوف و ہراس کا شکار

چھاچھرو (این این آئی)سندھ کے قحط سالی کے شکار ضلع تھرپارکر کے شہر چھاچھرو کے مختلف علاقوں میں بڑی بڑی چمگادڑوں نے یلغار کر دی ہے،4 سے 5 فٹ بڑی ہیبت ناک چمگادڑوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔شہریوں کے مطابق چھاچھرو شہر کے مختلف علاقوں میں بڑی اورخوفناک چمگادڑیں درختوں اور… Continue 23reading سندھ میں چمگادڑوں نے یلغار کر دی، سائز4سے 5فٹ تک منہ کتے سے مشابہہ ، عوام خوف و ہراس کا شکار

سندھ روشن پراجیکٹ کرپشن کیس میں ریفرنس دائر کرنے کی تیاریاں شرجیل میمن مرکزی ملزم ، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے متعلق فیصلہ کون کرینگے؟جانئے

datetime 19  جولائی  2020

سندھ روشن پراجیکٹ کرپشن کیس میں ریفرنس دائر کرنے کی تیاریاں شرجیل میمن مرکزی ملزم ، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے متعلق فیصلہ کون کرینگے؟جانئے

کراچی(این این آئی)قومی احتساب بیورو نے سندھ روشن پراجیکٹ کرپشن کیس میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو بھی ملزم بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق شرجیل انعام میمن کو سندھ روشن پراجیکٹ کرپشن کیس کا مرکزی ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا… Continue 23reading سندھ روشن پراجیکٹ کرپشن کیس میں ریفرنس دائر کرنے کی تیاریاں شرجیل میمن مرکزی ملزم ، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے متعلق فیصلہ کون کرینگے؟جانئے

تحریک انصاف نے عوامی وعدوں کی تکمیل کا آغاز کر دیا پنجاب حکومت کا 5تحصیلوں کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ

datetime 19  جولائی  2020

تحریک انصاف نے عوامی وعدوں کی تکمیل کا آغاز کر دیا پنجاب حکومت کا 5تحصیلوں کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ

لاہور ( ان لائن )تحریک انصاف کی حکومت نے عوامی وعدوں کی تکمیل کا آغاز کر دیا ،پنجاب حکومت نے پانچ تحصیلوں کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار جلد حتمی اعلان کریں گے ۔ ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف کی قیادت نے جنوبی پنجاب کی محرومیوں کے خاتمے… Continue 23reading تحریک انصاف نے عوامی وعدوں کی تکمیل کا آغاز کر دیا پنجاب حکومت کا 5تحصیلوں کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ

گریڈ 1 سے گریڈ 22 تک کے تمام سرکاری ملازمین اور افسران کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی،فیصلے کا 27اپریل سے اطلاق

datetime 19  جولائی  2020

گریڈ 1 سے گریڈ 22 تک کے تمام سرکاری ملازمین اور افسران کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی،فیصلے کا 27اپریل سے اطلاق

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری محکموں میں تعینات گریڈ 1 سے گریڈ 22 تک کے ملازمین اور افسران کے بنائولنٹ فنڈ کی شرح میں اضافہ کردیا ہے، اس اضافے کا اطلاق 27 اپریل 2020 سے ہوگا، اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے گریڈ 10 تک کے… Continue 23reading گریڈ 1 سے گریڈ 22 تک کے تمام سرکاری ملازمین اور افسران کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی،فیصلے کا 27اپریل سے اطلاق

بدترین بھارتی مظالم بھی پاکستان کیساتھ کشمیریوں کی محبت کو مٹانہیں سکے کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم الحاق پاکستان منایا

datetime 19  جولائی  2020

بدترین بھارتی مظالم بھی پاکستان کیساتھ کشمیریوں کی محبت کو مٹانہیں سکے کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم الحاق پاکستان منایا

سرینگر (این این آئی)کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری  یوم الحاق پاکستان اس تجدید عیدکے ساتھ منایا کہ وہ بھارتی قبضے سے آزادی اور جموں وکشمیر کے پاکستان میں مکمل انضمام تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 19جولائی 1947ء کو سرینگر کے علاقے آبی گزر… Continue 23reading بدترین بھارتی مظالم بھی پاکستان کیساتھ کشمیریوں کی محبت کو مٹانہیں سکے کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم الحاق پاکستان منایا