سوشل میڈیا پر اے پی سی کیساتھ ساتھ مریم نواز کے جوتوں کے چرچے جوتے کی قیمت نے عوام کو حیران و پریشان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روزاپوزیشن کی اے پی سی منعقد ہوئی جس کی میزبانی پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کی تھی ، اس کانفرنس میں تمام بڑی اپوزیشن جماعتوں نے بھرپور حصہ لیا تھا۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے… Continue 23reading سوشل میڈیا پر اے پی سی کیساتھ ساتھ مریم نواز کے جوتوں کے چرچے جوتے کی قیمت نے عوام کو حیران و پریشان کردیا































