جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر اے پی سی کیساتھ ساتھ مریم نواز کے جوتوں کے چرچے جوتے کی قیمت نے عوام کو حیران و پریشان کردیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روزاپوزیشن کی اے پی سی منعقد ہوئی جس کی میزبانی پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کی تھی ، اس کانفرنس میں تمام بڑی اپوزیشن جماعتوں نے بھرپور حصہ لیا تھا۔

سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس میں شرکت کی۔مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف ، نائب صدر مریم نواز اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ان ناموں میں شامل تھے جو اے پی سی میں سرگرم شریک تھے۔نواز شریف کی تقریر کے علاوہ ، ایک اور چیز جس نے عوام کی توجہ حاصل کی ،وہ مریم نواز کی ڈریسنگ تھی۔خاص طور پر ان کے جوتے،مریم نواز نے ایک خوبصورت سبز رنگ کا جوتا پہن رکھا تھا ،جو ان پر خوب جچ رہا تھا، یہ جوتے منولو بلہینک کمپنی کے ہیںجو کہ ایک اعلیٰ درجے کی کمپنی ہے اور اپنی پرتعیش ایڑیوں کے لئے دنیا بھر میں مشہور ہے۔کمپنی کے مطابق اس کی قیمت 1315 ڈالر ہے یعنی217,701 پاکستانی روپے،واضح رہے اس کمپنی کے مالک منولو بلہینک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دنیا کے بہترین جوتی ڈیزائنرز میں سے ایک ہیں۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…