ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

8 د ن کیلئے تمام مارکیٹیں بند پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 27  جولائی  2020

8 د ن کیلئے تمام مارکیٹیں بند پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کے پیش نظر آج سے آٹھ روز کے لیے مارکیٹیں بند کرنے کا اعلان کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں دیگر وزراء بھی شریک تھے۔ اجلاس میں کورونا کے حوالے سے حکمت عملی پر غور کیا گیا اور… Continue 23reading 8 د ن کیلئے تمام مارکیٹیں بند پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کردیا

مالکان کی جانب سے سکول کھولنے کی استدعا اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 27  جولائی  2020

مالکان کی جانب سے سکول کھولنے کی استدعا اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سکول مالکان کی جانب سے عدالتی حکم سے فوری سکول کھولنے کی استدعا مسترد کر دی ، کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی ۔عدالت نے آباد ہائی کورٹ کی پرائیویٹ سکولز مالکان کو متعلقہ فورم سے رجوع کی ہدایت… Continue 23reading مالکان کی جانب سے سکول کھولنے کی استدعا اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

ایک دن کام اور 14 لاکھ کی اجرت لینے والا پنشن کا حق مانگنے سپریم کورٹ پہنچ گیا کیا پورے پاکستان کا خزانہ اس افسر کو دیدیں؟ چیف جسٹس نے انوکھے مقدمے کافیصلہ سنا دیا

datetime 27  جولائی  2020

ایک دن کام اور 14 لاکھ کی اجرت لینے والا پنشن کا حق مانگنے سپریم کورٹ پہنچ گیا کیا پورے پاکستان کا خزانہ اس افسر کو دیدیں؟ چیف جسٹس نے انوکھے مقدمے کافیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)ایک دن کام اور 14 لاکھ کی اجرت لینے والا پنشن کا حق مانگنے سپریم کورٹ پہنچ گیا،عدا لت عظمیٰ نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کے افسر کی پنشن دینے کی درخواست خارج کر دی ۔ پیر کو چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے انوکھے مقدمہ کی سماعت کی ۔عدالت… Continue 23reading ایک دن کام اور 14 لاکھ کی اجرت لینے والا پنشن کا حق مانگنے سپریم کورٹ پہنچ گیا کیا پورے پاکستان کا خزانہ اس افسر کو دیدیں؟ چیف جسٹس نے انوکھے مقدمے کافیصلہ سنا دیا

آج سے عیدکی چھٹیوں تک یہ تمام مقامات بند رہیں گے ڈپٹی کمشنر اسلام آبادنےاہم اعلان کردیا

datetime 27  جولائی  2020

آج سے عیدکی چھٹیوں تک یہ تمام مقامات بند رہیں گے ڈپٹی کمشنر اسلام آبادنےاہم اعلان کردیا

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں عید تعطیلات تک تفریحی مقامات بند کر دیے گئے۔اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آگاہ کیا ہے کہ عید الاضحی کی تعطیلات تک اسلام آباد کے تفریحی مقامات بند رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ تفریحی مقامات کورونا کو… Continue 23reading آج سے عیدکی چھٹیوں تک یہ تمام مقامات بند رہیں گے ڈپٹی کمشنر اسلام آبادنےاہم اعلان کردیا

ٹک ٹاک ویڈیو ز کیوں بنائیں؟اسلام آباد ٹریفک پولیس اہلکار کو سخت سزا سنا دی گئی

datetime 27  جولائی  2020

ٹک ٹاک ویڈیو ز کیوں بنائیں؟اسلام آباد ٹریفک پولیس اہلکار کو سخت سزا سنا دی گئی

اسلام آباد ( آن لائن )اسلام آباد ٹریفک پولیس کا اہلکار یاسر آفتاب یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر معطل کردیا گیا۔ٹریفک پولیس اسلام آباد کے مطابق اہلکار یاسر آفتاب کی یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیوز وائرل ہوجانے کے بعد اسے معطل کیا گیا ہے، اہلکار نے ویڈیوز بنا کر ڈسپلن کی خلاف ورزی… Continue 23reading ٹک ٹاک ویڈیو ز کیوں بنائیں؟اسلام آباد ٹریفک پولیس اہلکار کو سخت سزا سنا دی گئی

پروگرام کے دوران اینکر پرسن نے زرتاج گل کو چاند کہہ دیا ، آگے سے خاتون وزیر کاکیا رد عمل تھا ؟پروگرام میں قہقہے لگ گئے

datetime 27  جولائی  2020

پروگرام کے دوران اینکر پرسن نے زرتاج گل کو چاند کہہ دیا ، آگے سے خاتون وزیر کاکیا رد عمل تھا ؟پروگرام میں قہقہے لگ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں اینکر پرسن جمیل فاروق نے وفاقی وزیر مملکت برائے ماحولیات زرتاج گل کو چاند کہہ دیا ۔پروگرام میں اینکر پرسن جمیل فاروقی نے کہا کہ نئے پاکستان میں تو چاند بھی متنازعہ بنا دیا گیاہے ،اس پر زرتاج گل نے کہا کہ چاند بہت پہلے سے متنازعہ… Continue 23reading پروگرام کے دوران اینکر پرسن نے زرتاج گل کو چاند کہہ دیا ، آگے سے خاتون وزیر کاکیا رد عمل تھا ؟پروگرام میں قہقہے لگ گئے

قسم کھاتا ہوں میر شکیل الرحمان نے عمران خان کی حمایت سے کبھی نہیں روکا، حسن نثارکھل کر بول پڑے

datetime 27  جولائی  2020

قسم کھاتا ہوں میر شکیل الرحمان نے عمران خان کی حمایت سے کبھی نہیں روکا، حسن نثارکھل کر بول پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور سنیئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ قسم کھاتا ہوں کہ میر شکیل الرحمٰن نے عمران خان کی حمایت سے کبھی منع نہیں کیا، انہوں نے کبھی کچھ نہیں کہا ، کبھی شکوہ کیا نہ منع اور نہ کبھی ناراضی کا اظہار کیا۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے… Continue 23reading قسم کھاتا ہوں میر شکیل الرحمان نے عمران خان کی حمایت سے کبھی نہیں روکا، حسن نثارکھل کر بول پڑے

لاہور کے 6 میگا منصوبے حکومت کی فائلوں میں گم ہو کر رہ گئے منصوبوں کی مجموعی مالیت 5 کھرب روپے

datetime 27  جولائی  2020

لاہور کے 6 میگا منصوبے حکومت کی فائلوں میں گم ہو کر رہ گئے منصوبوں کی مجموعی مالیت 5 کھرب روپے

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کا لاہور سے سوتیلی ماں جیسے سلوک کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ لاہور کے 6 میگا منصوبے حکومت کی فائلوں میں گم ہو کر رہ گئے ہیں، ان منصوبوں کی مجموعی مالیت 5 کھرب روپے بتائی گئی ہے جن کا تعلق مفاد عامہ کے منصوبوں… Continue 23reading لاہور کے 6 میگا منصوبے حکومت کی فائلوں میں گم ہو کر رہ گئے منصوبوں کی مجموعی مالیت 5 کھرب روپے

وفاق نے فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کی خدمات سندھ سے واپس لےلیں، نوٹیفکیشن جاری

datetime 27  جولائی  2020

وفاق نے فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کی خدمات سندھ سے واپس لےلیں، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی انجینئر ضیاء الرحمان کی تقرری کے معاملے پر وفاق نے سندھ حکومت کو دی گئی خدمات واپس لے لیں۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ضیاء الرحمان کو خیبر پختونخواہ حکومت رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔یاد رہے… Continue 23reading وفاق نے فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کی خدمات سندھ سے واپس لےلیں، نوٹیفکیشن جاری