منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

موٹر وے پولیس کا احسن اقدام،بچے کو والدین سے ملا دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)موٹر وے پولیس کا احسن اقدام،بچے کو والدین سے ملا دیا۔تیرہ سالہ ثاقب خان اپنے والدین کے ساتھ بذریعہ بس کراچی سے آ رہا تھا اس کے والدین راولپنڈی میں اتر گئے جبکہ ثاقب بس میں ہی رہ گیا اور بس پشاور کے لیے روانہ ہوگئے۔اس بات کی اطلاع جب موٹروے پولیس کو دی گئی

تو موٹروے پولیس نے بس کو صوابی کے قریب روک کر ثاقب کو اتار لیا اور والدین کو اطلاع کر دی گئی۔ثاقب نے موٹروے پولیس کو بتایا کہ اسے بھوک لگ رہی ہے جس پر موٹروے پولیس نے موقع پر  اس کے لئے کھانے پینے انتظام کیا۔. بعد ازاں اس کے ماموں عزت اللہ موقع پر پہنچ کر اسے ساتھ لے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…