جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے رن وے پر 8فٹ زہریلا سانپ نکل آ یا

datetime 21  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے سکینڈری رن وے پر 8فٹ زہریلا سانپ نکل آ یا، اے ایس ایف کے اہلکاروں نے کارروائی کر کر سانپ کو مار دیا ۔بتایا گیا ہے کہ مرکزی رن وے سے

ملحقہ سکینڈری رن وے کے قریب جھاڑیوں سے 8فٹ زہریلا سانپ نکل آیا تاہم اے ایس ایف کے اہلکاروں نے بروقت کاروائی کرکے سانپ کو مار ڈالا۔اس سے قبل کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر بھی سانپ نکلا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…