ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

وزیراعظم کورونا کے حوالے سے جھوٹ بول کرقوم کو گمراہ کرتے رہے ، پیپلز پارٹی کا دعویٰ

datetime 27  جولائی  2020

وزیراعظم کورونا کے حوالے سے جھوٹ بول کرقوم کو گمراہ کرتے رہے ، پیپلز پارٹی کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کورونا کے حوالے سے جھوٹ بول کرقوم کو گمراہ کرتے رہے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاق ، پنجاب اور کے پی میں کورونا ٹیسٹنگ کو غیر فعال کیا گیا ہے ، عمران خان… Continue 23reading وزیراعظم کورونا کے حوالے سے جھوٹ بول کرقوم کو گمراہ کرتے رہے ، پیپلز پارٹی کا دعویٰ

کورونا وباء کے باوجود شنگھائی الیکٹرک کا تھر بلاک 1 پر کام جاری، کمپنی میں ملازمتیں، جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی

datetime 27  جولائی  2020

کورونا وباء کے باوجود شنگھائی الیکٹرک کا تھر بلاک 1 پر کام جاری، کمپنی میں ملازمتیں، جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(آن لائن ) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے باوجود شنگھائی الیکٹرک کا تھر بلاک 1 پر کام جاری ہے،کمپنی نے ملازمتوں کے لئے اشتہا ر دیدیا ،ملازمت کے خواہشمند درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تھر بلاک… Continue 23reading کورونا وباء کے باوجود شنگھائی الیکٹرک کا تھر بلاک 1 پر کام جاری، کمپنی میں ملازمتیں، جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی

بلاول بھٹو بڑے بڑے بھاشن دینے کی بجائے کراچی کو پلان دیں، کراچی کو اس بات کی سزا دی جا رہی ہے، عالمگیر خان کا دعویٰ

datetime 27  جولائی  2020

بلاول بھٹو بڑے بڑے بھاشن دینے کی بجائے کراچی کو پلان دیں، کراچی کو اس بات کی سزا دی جا رہی ہے، عالمگیر خان کا دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن ) تحریک انصاف کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان نے کہا ہے کہ کراچی کی صورتحال میں کچی آبادیاں بارش سے تباہ ہوکر رہ گئی ہیں،تیس سا ل سے اقتدار میں رہنے والوں نے کیا کیا ؟،اڑھائی سو چھوٹے اور اڑتیس بڑے نالے کیوں سارا سال صاف نہیں کئے گئے… Continue 23reading بلاول بھٹو بڑے بڑے بھاشن دینے کی بجائے کراچی کو پلان دیں، کراچی کو اس بات کی سزا دی جا رہی ہے، عالمگیر خان کا دعویٰ

آٹا کی دستیابی اور مناسب قیمت پر میسر آنے کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم عمران خان نے اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 27  جولائی  2020

آٹا کی دستیابی اور مناسب قیمت پر میسر آنے کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم عمران خان نے اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(آن لائن )وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آٹا عوا م الناس کی بنیادی ضرورت ہے لہذا اس کی دستیابی اور مناسب قیمت پرمیسر آنے کو یقینی بنایا جائے، نجی شعبے کے ساتھ ساتھ سرکاری طورپر بھی گندم کی درآمدکے عمل کو تیز کیا جائے، ،گندم اور آٹے کی قیمتوں کو ملک… Continue 23reading آٹا کی دستیابی اور مناسب قیمت پر میسر آنے کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم عمران خان نے اہم ہدایات جاری کر دیں

کراچی ڈوبا ہوا ہے اور نیرو اپنی سالگرہ منا رہا ہے،بارش میں ڈوبتے کراچی کو دیکھ کر پی ٹی آئی قیادت کی حکومت سندھ پر شدید تنقید ، وفاقی وزرا ء بھی برس پڑے

datetime 27  جولائی  2020

کراچی ڈوبا ہوا ہے اور نیرو اپنی سالگرہ منا رہا ہے،بارش میں ڈوبتے کراچی کو دیکھ کر پی ٹی آئی قیادت کی حکومت سندھ پر شدید تنقید ، وفاقی وزرا ء بھی برس پڑے

کراچی (این این آئی)بارش میں ڈوبتے کراچی کو دیکھ کر پی ٹی آئی قیادت نے حکومت سندھ کو آڑے ہاتھوں لیا اور وفاقی وزرا ء بھی برس پڑے ۔تفصیلات کے مطابق پیر کو وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ کراچی ڈوبا ہوا ہے اور نیرو اپنی سالگرہ منا رہا ہے، پیپلز پارٹی… Continue 23reading کراچی ڈوبا ہوا ہے اور نیرو اپنی سالگرہ منا رہا ہے،بارش میں ڈوبتے کراچی کو دیکھ کر پی ٹی آئی قیادت کی حکومت سندھ پر شدید تنقید ، وفاقی وزرا ء بھی برس پڑے

پنجاب پولیس کا موجودہ یونیفارم تبدیل کرنے کا حتمی فیصلہ

datetime 27  جولائی  2020

پنجاب پولیس کا موجودہ یونیفارم تبدیل کرنے کا حتمی فیصلہ

لاہور (آن لائن) آئی جی پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے پنجاب پولیس کا موجودہ یونیفارم تبدیل کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے یونیفارم کی تبدیلی کے فیصلے کی وجہ پنجاب پولیس کے موجودہ یونیفارم کے کپڑے کی کوالٹی بتائی گئی ہے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں پنجاب پولیس کے متعلقہ شعبے… Continue 23reading پنجاب پولیس کا موجودہ یونیفارم تبدیل کرنے کا حتمی فیصلہ

کے الیکٹرک کو فوج کے حوالے کیا جائے،لوڈ شیڈنگ سے تنگ تاجروں کا اہم مطالبہ

datetime 27  جولائی  2020

کے الیکٹرک کو فوج کے حوالے کیا جائے،لوڈ شیڈنگ سے تنگ تاجروں کا اہم مطالبہ

کراچی (این این آئی) آل کراچی انجمن تاجران کے وائس چیئرمین اور طارق روڈ وبہادر آباد ٹریڈر الائنس کے صدر الیاس میمن نے کہاہے کہ کے الیکٹرک کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہورہی ہیں، حکومت کے لیکٹرک کو فوج کے حوالے کرے، کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے وعدے… Continue 23reading کے الیکٹرک کو فوج کے حوالے کیا جائے،لوڈ شیڈنگ سے تنگ تاجروں کا اہم مطالبہ

صنعتیں بند، 31 فیصد پاکستانی بے روزگار، اتحادی جلد حکومتی کشتی سے چھلانگ لگانے والے ہیں،حکومتی اتحاد میں دراڑ پڑنے کا دعویٰ

datetime 27  جولائی  2020

صنعتیں بند، 31 فیصد پاکستانی بے روزگار، اتحادی جلد حکومتی کشتی سے چھلانگ لگانے والے ہیں،حکومتی اتحاد میں دراڑ پڑنے کا دعویٰ

لاہور(این این آئی ) مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ اتحادی جلد حکومتی کشتی سے چھلانگ لگانے والے ہیں،تبدیلی سرکار نے ملک بھر میںمعاشی بحران کو جنم دے کر عوام کے چولہے ٹھنڈے کردئیے ہیں، معاشی… Continue 23reading صنعتیں بند، 31 فیصد پاکستانی بے روزگار، اتحادی جلد حکومتی کشتی سے چھلانگ لگانے والے ہیں،حکومتی اتحاد میں دراڑ پڑنے کا دعویٰ

ہتھکڑی لگے ملزم پر پولیس کی موجودگی میں سر عام تشدد، ویڈیو نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 27  جولائی  2020

ہتھکڑی لگے ملزم پر پولیس کی موجودگی میں سر عام تشدد، ویڈیو نے بھانڈہ پھوڑ دیا

وہاڑی (این این آئی)وہاڑی میں ہتھکڑی لگے ملزم پر پولیس کی موجودگی میں سر عام تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اے ایس آئی عاصم گلریز کو معطل کردیا گیا۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اے ایس آئی عاصم گلریز اپنے ساتھی کی مدد سے ملزم پر تشدد کروارہا ہے۔ڈی پی او احسان… Continue 23reading ہتھکڑی لگے ملزم پر پولیس کی موجودگی میں سر عام تشدد، ویڈیو نے بھانڈہ پھوڑ دیا