پیر‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

لاہور سیالکوٹ موٹروے پر یہ لوگ داخل نہیں ہو سکیں گے ۔۔۔پولیس کابڑا اعلان

datetime 22  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور موٹروے پر پولیس نے موٹرسائیکلوں کی انٹری پابندی عائد کر دی ہے ،موٹروے پر موٹر سائیکلوں کے حادثے کا خدشہ ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے پر موٹرسائیکل سواروں کے غیر قانونی سفر سے بڑے حادثے کے خدشات بڑھ گئے۔ تاہم پولیس نے موٹروے پر موٹر سائیکلوں اور رکشوں

کا داخل بند کر دیا ہے ۔ پولیس ا ہلکاروں نے بتایا کہ وہ کوشش تو کرتے ہیں کہ عوام کو خطرات سے آگاہ کریں لیکن کوئی بھی توجہ سے ان کی بات نہیں سنتا، ابھی تک لاہور سیالکوٹ موٹروے پر چالان بک بھی جاری نہیں کی گئیں۔ ایسی صورت میں موٹرسائیکل سواروں کی منت سماجت کرنے کے علاوہ ہمارے پاس اور کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…