اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ریلوے میں ملازمین کی بھرتیوں پر کوئی پالیسی نہیں  چیف جسٹس بھرتیوں کی ناقص پالیسی پر ریلوے پر برہم

datetime 22  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے ریلوے ملازم محمد اجمل و دیگر ملازمین کی مستقلی سے متعلق ریلوے کی اپیل خارج کر دی ۔ چیف جسٹس گلزرا احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی ۔عدالت نے ریلوے کی اپیل خارج کر دی۔چیف جسٹس بھرتیوں کی ناقص پالیسی پر ریلوے پر برہم ہوگئے اور کہاکہ ریلوے میں ملازمین کی بھرتیوں پر کوئی پالیسی نہیں،

چیف جسٹس نے کہاکہ ریلوے انتظامیہ کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔ چیف جسٹس نے کہاکہ ریلوے میں کوئی سسٹم ہی نہیں جس کے تحت لوگوں کو نوکری پر رکھیں۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاکہ ملازمین دس دس سال سے ریلوے میں ملازمت کر رہے ہیں، بھرتیوں کے وقت قابلیت اور میرٹ کیوں نہیں دیکھا جاتا ہے، ملازمین کو رکھ لیتے ہیں پھر کہتے ہیں کوئی پالیسی ہی نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…