میرپورخاص میں میڈیکل کالج کی تعمیر 14 سال بعد بھی نامکمل مالی سال 07-2006 سے ہر سال سالانہ ترقیاتی پروگرام میں اوسطاً 600 ملین روپے مختص کئے جانے کا انکشاف
میرپور خاص (این این آئی)میرپورخاص میں میڈیکل کالج کی تعمیر 14 سال بعد بھی مکمل نہیں ہوسکی جب کہ اس دوران نہ صرف اس کا سائٹ پلان تبدیل ہوا بلکہ تخمینی لاگت میں بھی بے پناہ اضافہ ہوا۔دستاویزات کے مطابق میڈیکل کالج کی تعمیر کے لیے مالی سال 07-2006 سے ہر سال سالانہ ترقیاتی پروگرام… Continue 23reading میرپورخاص میں میڈیکل کالج کی تعمیر 14 سال بعد بھی نامکمل مالی سال 07-2006 سے ہر سال سالانہ ترقیاتی پروگرام میں اوسطاً 600 ملین روپے مختص کئے جانے کا انکشاف