سانحہ بلدیہ کیس کے فیصلے پر فیصل سبزواری اور سعید غنی آمنے سامنے، ایک دوسرے پر بڑا بیان داغ دیا

22  ستمبر‬‮  2020

کراچی(این این آئی)سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ سامنے آتے ہی سندھ کی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سوشل میڈیا پر بیان بازی تیز کردی ہے۔ایم کیو ایم کے فیصل سبزواری نے کہا کہ رئوف صدیقی کی

کیس میں بریت نے ثابت کردیا کہ معاملے سے متحدہ کا کوئی تعلق نہیں۔فیصل سبزواری کے بیان میں صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے استفسار کیا کہ یہ بتادیں حماد صدیقی کون ہے؟ اور بھولا اور چریا کون ہے؟،اس پر ایم کیو ایم رہنما نے اعتراف کیا کہ یہ تینوں سانحے کے وقت ایم کیو ایم سے وابستہ تھے۔فیصل سبزواری نے ساتھ ہی پیپلز پارٹی کے رہنما سے سوال کیا کہ آپ کی حکومت نے اس سانحے کی 3 مشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں(جے آئی ٹیز)کیوں بنائیں؟۔انہوں نے کہا کہ پہلی 2 جے آئی ٹی کیا کہہ رہی تھیں؟ وہ غلط تھیں تو ان افسران کے ساتھ آپ کی حکومت نے کیا کیا؟

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…