جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

کراچی والے بارشوں کیلئے ہو جائیں پھر تیار محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

datetime 21  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)شہرقائد میں رواں ماہ اوراکتوبر میں سمندر کی نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ سے ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کے مطابق کراچی میں مون سون کی بارشوں کا اختتام ہوگیا ہے اور آنے والے دنوں میں مون سون کی بارشوں کا کوئی امکان نہیں، تاہم رواں ماہ اوراکتوبر میں

سمندرکی نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ سے ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی جذوی لہر کی وجہ سے اگلے 4 روز تک موسم گرم رہنے کا امکان ہے، بلوچستان کی شمال مغربی ہوائیں سمندری ہواوں پر اثرانداز رہیں گی، اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…