پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چکن بریانی،چکن مصالحہ،مٹن،حلوہ،کھیراور بہت کچھ اے پی سی شرکاء نے ظہرانے میں کیا کچھ کھایا؟مینیو سامنے آگیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روزپیپلزپارٹی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس کے شرکا کیلئے ظہرانہ بھی دیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ظہرانے کے مینیومیں چکن بریانی،چکن مصالحہ،مٹن،حلوہ،کھیرشامل تھا۔

چکن جلفریزی،چکن سیخ کباب،چکن بوٹی اورمختلف قسم کے سلادبھی مینیوکاحصہ تھے، پکوانوں کیساتھ کولڈڈرنکس سے بھی مہمانوں کی تواضع کی گئی۔یاد رہے کہ اے پی سی میریٹ ہوٹل میں منعقد کی گئی تھی ۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…