وزیراعظم پاکستان کی کاوشوں کو سراہتے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری فیصلے میں اعتراف
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مرغزار چڑیا گھر فیصلے پر عمل درآمد کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ جانوروں کیلئے حفاظتی اقدامات پر وزیراعظم پاکستان کے کاوشوں کو سراہتے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے 15 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا،چیف جسٹس… Continue 23reading وزیراعظم پاکستان کی کاوشوں کو سراہتے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری فیصلے میں اعتراف