گاڑی روکو! وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نےگاڑی سے اتر کر بارش میں پھنسے معذور شخص کی مدد کرکے عوام کا دل جیت لیا
کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بارش میں پھنسے معذور شخص کی مدد کرکے اس کا دل جیت لیا۔منگل کو شہرمیں شدیدبارشوں کی وجہ سے شہرمیں دورے کے دوران وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے معذور شخص کو دیکھ کر کے فور چورنگی پر گاڑی روک دی، شہری کے ساتھ 2… Continue 23reading گاڑی روکو! وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نےگاڑی سے اتر کر بارش میں پھنسے معذور شخص کی مدد کرکے عوام کا دل جیت لیا