پنجاب میں24گھنٹوں کے اندر گڈ گورننس 14 رکنی کمیٹی قائم
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں گڈ گورننس کو رائج کرنے اور اس سلسلے میں درپیش پریشانی کو دور کرنے کے لئے ایک 14رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جو صوبائی کابینہ میں شامل وزرا سے ان کی مختلف منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ طلب کرے گی اور رپورٹ… Continue 23reading پنجاب میں24گھنٹوں کے اندر گڈ گورننس 14 رکنی کمیٹی قائم