جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد ایئرپورٹ سے مری تک الیکٹرک ٹرین منصوبہ کہاں تک پہنچا؟فواد چوہدری نے خوشخبری سنا دی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 38 الیکٹرک بسوں کامنصوبہ اب ای اوآئی کی سطح پرآگیا ، رواں سال دسمبر میں وفاقی دارالحکومت میں 38 الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام آبادمیں 38 الیکٹرک بسوں کامنصوبہ اب ای اوآئی کی سطح پرآگیا، آئندہ اہم منصوبہ اسلام آباد ایئرپورٹ سے مری تک الیکٹرک ٹرین کا ہے ، منصوبے کی اسٹڈی شروع ہو گئی ہے،پلاننگ منسٹری سے اجلاس ہو چکا ہے، انشاللہ اس پراجیکٹ سے سیاحت اور سفر کامنظر بدل جائے گا۔وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے میٹروپولیٹن شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ کو الیکٹرک وہیکلز میں تبدیل کرنے کے پلان پر کام جاری ہے ، رواں سال دسمبر میں وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں پر 38 الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی، منصوبے میں 3 سے 5 بلین ڈالرز کی غیرملکی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…