منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

آج پاکستان بھر کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

datetime 23  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ زیریں علاقوں میں شدید گرم رہا ۔ تاہم آج جمعرات کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ زیریں علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔جبکہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش کی توقع کی جارہی ہے ، آج صوبہ پنجاب ،

سندھ ، خبیر پختونخواہ ،کشمیر اور اسلام آباد کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ، جبکہ صوبہ بلوچستان میں  بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے ، گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:تربت،شہید بینظیرآباد 43, جیوانی اور لسبیلا42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…