شفقت حسین بھی عابد علی کی طرح اب تک نہ پکڑا جاتا ،شفقت کی گرفتاری کے پیچھے کونسی چیز وجہ بنی ؟ تہلکہ خیز انکشاف

15  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) موٹروے متاثرہ خاتون کیس، ملزم عابد ملہی اور شفقت کا تیسرا مبینہ ساتھی اقبال عرف بالا مستری بھی گرفتارہو چکا ہے ۔ پولیس کے مطابق ملزم عابد کے ساتھ ملکر کئی واقعات میں ملوث ہیں، موٹروے واقعے کی رات بھی ساتھ تھا مگر راستے سے ہی واپس چلا گیا تھا۔

ملزم شفقت حسین کے والد کا نام اللہ دتہ اور تاریخ پیدائش 8 اپریل 1997 ہے، 23 سال کی عمر میں گھناؤنا کام کرنے والا ملزم فورٹ عباس کے قریب چک نمر 192 سیون آر میں رہائش پذیر تھا۔شفقت کو پولیس نے دیپالپور سے گرفتار کیا جس نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا اور اس کا ڈی این اے متاثرہ خاتون سے میچ کر گیا ہے ۔ جبکہ ملزم شفقت حسین کی گرفتاری پر حجرہ شاہ مقیم کے طالب علم فیصل کے والد نے 25 لاکھ روپے کی انعامی رقم کا مطالبہ کر دیا۔ دسویں جماعت کے طالب علم فیصل کا کہنا تھا کہ شفقت نے اپنی سم میرے موبائل فون میں استعمال کی۔ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے موبائل فون ٹریس کرکے ملزم کو حراست میں لیا، آئی جی پنجاب انعام غنی کا کہنا ہے کہ ملزم شفقت کا ڈی این اے جائے وقوعہ سے حاصل شدہ ڈی این اے سے مطابقت رکھتا ہے، ملزم عابد علی کو بھی جلد قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…