ظلم کی انتہا لودھراں میں 13افراد نے 12سالہ بچے کو نشانہ بنا ڈالا بچہ ایک سال تک خاموش، ایسا کیوں کیا؟والد کو بتا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے شہرلودھراں کے علاقے گیلے وال میں 13 ملزمان نے 12 سالہ بچے کو نشانہ بنا ڈالا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزمان مختلف اوقات میں بچے کی آبروریزی کرتے رہے۔ بچے کی ویڈیو بنا کر اسے ڈرایا دھمکایا گیا کہ اگر کسی کو بتایا تو تمہاری ویڈیو وائرل کر دیں گے جس… Continue 23reading ظلم کی انتہا لودھراں میں 13افراد نے 12سالہ بچے کو نشانہ بنا ڈالا بچہ ایک سال تک خاموش، ایسا کیوں کیا؟والد کو بتا دیا



































