جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

حکومت مخالف ممکنہ تحریک ،بلاول بھٹو متحرک ، کسے ٹاسک سونپ دیا؟

datetime 25  جولائی  2020

حکومت مخالف ممکنہ تحریک ،بلاول بھٹو متحرک ، کسے ٹاسک سونپ دیا؟

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت مخالف ممکنہ تحریک کیلئے پنجاب میں تنظیم کو منظم کرنے کا ٹاسک وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کو سونپ دیا ، قمر زمان کائرہ پارٹی کو متحرک اور نئے لوگوں کی شمولیت کے لیے کام کریں گے ۔نجی ٹی وی نے… Continue 23reading حکومت مخالف ممکنہ تحریک ،بلاول بھٹو متحرک ، کسے ٹاسک سونپ دیا؟

ملزمان نے تو عدالت سے ضمانتیں کرا لیں لیکن بد قسمت مرغا اپنی ضمانت نہ کرا سکا،بدستور عدالت کی پیشیاں بھگتنے پر مجبور

datetime 25  جولائی  2020

ملزمان نے تو عدالت سے ضمانتیں کرا لیں لیکن بد قسمت مرغا اپنی ضمانت نہ کرا سکا،بدستور عدالت کی پیشیاں بھگتنے پر مجبور

گھوٹکی(این این آئی)سندھ کے شہر گھوٹکی میں ملزمان نے تو عدالت سے ضمانتیں کرا لیں لیکن بد قسمت مرغا اپنی ضمانت نہ کرا سکا، اور بدستور عدالت کی پیشیاں بھگت رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے گھوٹکی میں ایک جوئے کے ایک اڈے پر چھاپے میں ملزمان سے مرغا بھی برآمد کر لیا تھا، اڈے… Continue 23reading ملزمان نے تو عدالت سے ضمانتیں کرا لیں لیکن بد قسمت مرغا اپنی ضمانت نہ کرا سکا،بدستور عدالت کی پیشیاں بھگتنے پر مجبور

ہائیکورٹ نے 101 سالہ بزرگ قیدی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا

datetime 25  جولائی  2020

ہائیکورٹ نے 101 سالہ بزرگ قیدی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے 101 سالہ بزرگ قیدی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی نے مہدی خان کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔ فاضل عدالت نے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو مہدی خان کی جیل مینوئل رول 146 کے تحت درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا… Continue 23reading ہائیکورٹ نے 101 سالہ بزرگ قیدی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا

امریکہ آپریشن بحال کرنے کیلئے حیران کن پیشکش کر دی

datetime 25  جولائی  2020

امریکہ آپریشن بحال کرنے کیلئے حیران کن پیشکش کر دی

لاہور( این این آئی )ایئر لائنز پائلٹوں کی بین الاقوامی تنظیم آلپانے پی آئی اے اور پالپا کو یورپ اور امریکہ آپریشن بحال کرنے کیلئے سیفٹی اور تکنیکی امور کو حل کرنے میں مدد کی پیشکش کر دی ۔ائیر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن انٹرنیشنل کے صدر کیپٹن جوزف جی ڈی پیٹ نے وزیر اعظم عمران… Continue 23reading امریکہ آپریشن بحال کرنے کیلئے حیران کن پیشکش کر دی

آصف علی زرداری آج65ویں سالگرہ منائیں گے جیالوں کی جلد صحتیابی اور درازی عمر کیلئے دعائیں

datetime 25  جولائی  2020

آصف علی زرداری آج65ویں سالگرہ منائیں گے جیالوں کی جلد صحتیابی اور درازی عمر کیلئے دعائیں

لاہور( این این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے چیئرمین ، سابق صدر مملکت آصف علی زرداری آج  65ویں سالگرہ منائیں گے ۔پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی جانب سے مختلف مقامات پر آصف علی زرداری کی سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور ان کی جلد صحتیابی اور درازی عمر کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔

تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس کنونشن میں شرکت کیلئے احسن اقبال کو خصوصی دعوت

datetime 25  جولائی  2020

تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس کنونشن میں شرکت کیلئے احسن اقبال کو خصوصی دعوت

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے نارروال سپورٹس کمپلیکس میں ٹائیگر فورس کنونشن میں شرکت کیلئے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کو خصوصی دعوت نامہ بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مطابق نارروال سپورٹس جمنیزیم میں تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں ،وزیراعظم کے… Continue 23reading تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس کنونشن میں شرکت کیلئے احسن اقبال کو خصوصی دعوت

شہبازشریف فیملی کے امیر ترین فرد کون؟ نیب نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

datetime 25  جولائی  2020

شہبازشریف فیملی کے امیر ترین فرد کون؟ نیب نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز خاندان کے امیر ترین فرد ہیں۔نیب ذرائع کے مطابق سلمان شہباز فیملی کی 16 کمپنیوں میں 2 ارب 56 لاکھ 22 ہزار 700 شیئرز کے مالک ہیں اور انہوں نے 8 کمپنیوں میں 51 کروڑ 15 لاکھ 97 ہزار 806 روپے کی سرمایہ… Continue 23reading شہبازشریف فیملی کے امیر ترین فرد کون؟ نیب نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

’’ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر پذیرائی ‘‘ چین نے پاکستان سے ٹائیگر فورس کے کام کرنے کا طریقہ کار مشکلات اور ممکنہ مسائل کے حل سے متعلق معلومات مانگ لیں

datetime 25  جولائی  2020

’’ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر پذیرائی ‘‘ چین نے پاکستان سے ٹائیگر فورس کے کام کرنے کا طریقہ کار مشکلات اور ممکنہ مسائل کے حل سے متعلق معلومات مانگ لیں

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم کی جانب سے بنائی گئی ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہو گئی ہے ، چین نے پاکستان سے ٹائیگر فورس کے کام کرنے کا طریقہ کار، مشکلات اور ممکنہ مسائل کے حل سے متعلق معلومات مانگ لی ۔ تفصیلات کے مطابق آل چائینہ یوتھ فیڈرریشن… Continue 23reading ’’ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر پذیرائی ‘‘ چین نے پاکستان سے ٹائیگر فورس کے کام کرنے کا طریقہ کار مشکلات اور ممکنہ مسائل کے حل سے متعلق معلومات مانگ لیں

میٹرک میں 40 فیصد مضامین میں فیل طلبہ پاس،کون سے امیدوار پالیسی سے مستفید ہو سکیں گے؟فیڈرل بورڈ کا بڑ ااعلان

datetime 25  جولائی  2020

میٹرک میں 40 فیصد مضامین میں فیل طلبہ پاس،کون سے امیدوار پالیسی سے مستفید ہو سکیں گے؟فیڈرل بورڈ کا بڑ ااعلان

اسلام آباد(این این آئی) میٹرک کے نتائج سے متعلق پالیسی میں ایک بار پھر تبدیلی، میٹرک میں 40 فیصد مضامین میں فیل ہونے والے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ۔فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے امتحانی پالیسی میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ بورڈ حکام کے مطابق سابق یا پرائیویٹ امیدوار اس… Continue 23reading میٹرک میں 40 فیصد مضامین میں فیل طلبہ پاس،کون سے امیدوار پالیسی سے مستفید ہو سکیں گے؟فیڈرل بورڈ کا بڑ ااعلان