پائلٹس نے لائسنس لینے کیلئے کسی اور کو بٹھاکر امتحان دلوایا،وزیر ہوا بازی کا نیا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے نیا انکشاف کیا ہے کہ پائلٹس کے لائسنس لینے کا غلط طریقہ استعمال کیا گیا جس میں کسی اور کو بٹھا کر امتحانات دئیے گئے۔جمعہ کو گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کے بعد سول… Continue 23reading پائلٹس نے لائسنس لینے کیلئے کسی اور کو بٹھاکر امتحان دلوایا،وزیر ہوا بازی کا نیا انکشاف