ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

چمن میں پاک افغان سرحد باب دوستی کو بند کر دیا گیا

datetime 29  اگست‬‮  2020

چمن میں پاک افغان سرحد باب دوستی کو بند کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چمن میں پاک افغان سرحد کو دودن کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔سیکیورٹی حکام کے مطابق بلوچستان میں نویں اور دسویں محرم الحرام میں سیکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں چمن کے ساتھ پاک افغان بارڈر باب دوستی کو 2 روز کے لیے بند… Continue 23reading چمن میں پاک افغان سرحد باب دوستی کو بند کر دیا گیا

غیر ملکی ائیر لائن 165 پاکستانیوں کو چھوڑ گئی، صرف 30 مسافر لے کر روانہ

datetime 29  اگست‬‮  2020

غیر ملکی ائیر لائن 165 پاکستانیوں کو چھوڑ گئی، صرف 30 مسافر لے کر روانہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک غیر ملکی ائیر لائن 165 مسافروں کو ائیرپورٹ پر چھوڑ کر چلی گئی، صرف 30 مسافروں کو سوار ہونے کی اجازت دی گئی۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بورڈنگ کے باوجود 165 مسافر روانہ نہ ہو سکے۔ رہ جانے والے مسافروں کو فضائی کمپنی کے عملے نے… Continue 23reading غیر ملکی ائیر لائن 165 پاکستانیوں کو چھوڑ گئی، صرف 30 مسافر لے کر روانہ

خیبرپختونخوا حکومت کا اور منصوبہ دگنی لاگت کے باوجود مکمل نہ ہو سکا، بری منصوبہ بندی، غیر ذمہ داری اور غفلت کی ایک بدترین مثال قرار، نیب کا نوٹس

datetime 29  اگست‬‮  2020

خیبرپختونخوا حکومت کا اور منصوبہ دگنی لاگت کے باوجود مکمل نہ ہو سکا، بری منصوبہ بندی، غیر ذمہ داری اور غفلت کی ایک بدترین مثال قرار، نیب کا نوٹس

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ناقص و غیر معیاری عمارت کا قومی احتساب بیورو نے نوٹس لے لیا، اس سے قومی خزانے کو بھاری نقصان ہوا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیب خیبرپختونخوا نے شکایت کی تصدیق کے عمل کی منظوری دی ہے۔ یہ منصوبہ بری منصوبہ بندی، غیر ذمہ داری اور… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کا اور منصوبہ دگنی لاگت کے باوجود مکمل نہ ہو سکا، بری منصوبہ بندی، غیر ذمہ داری اور غفلت کی ایک بدترین مثال قرار، نیب کا نوٹس

قاضی فائز عیسیٰ کیلئے مشکلات بڑھ گئیں، ایف بی آر نے سرینا عیسیٰ کی لندن فلیٹس سے متعلق وضاحت مسترد کر دی

datetime 29  اگست‬‮  2020

قاضی فائز عیسیٰ کیلئے مشکلات بڑھ گئیں، ایف بی آر نے سرینا عیسیٰ کی لندن فلیٹس سے متعلق وضاحت مسترد کر دی

اسلام آباد (این این آئی+ مانیٹرنگ)معروف صحافی زاہد گشکوری نے اپنے ٹوئٹ میں دعویٰ کیا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضیٰ فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کی لندن فلیٹس کے بارے میں وضاحت مسترد کردی ہے،اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ مسز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ ان… Continue 23reading قاضی فائز عیسیٰ کیلئے مشکلات بڑھ گئیں، ایف بی آر نے سرینا عیسیٰ کی لندن فلیٹس سے متعلق وضاحت مسترد کر دی

موٹر وے ٹول ٹیکس میں بڑا اضافہ

datetime 29  اگست‬‮  2020

موٹر وے ٹول ٹیکس میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا۔ ٹول ٹیکس میں اضافہ 10 فیصد کیا گیا ہے، اب اسلام آبادتا لاہور موٹروے کا ٹول ٹیکس 750 سے بڑھا کر 830 روپے کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، اس طرح حکومت نے ٹول… Continue 23reading موٹر وے ٹول ٹیکس میں بڑا اضافہ

پاکستان کی اقتصادیات 1990ء کی دہائی میں واپس چلی گئی، مجموعی قرضے اور واجبات جی ڈی پی کی شرح کے تناسب سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

datetime 29  اگست‬‮  2020

پاکستان کی اقتصادیات 1990ء کی دہائی میں واپس چلی گئی، مجموعی قرضے اور واجبات جی ڈی پی کی شرح کے تناسب سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مجموعی قرضے اور واجبات جون 2020ء کے آخر تک جی ڈی پی کی شرح کے تناسب سے سو فیصد کی حد عبور کرکے 106.8 فیصد تک پہنچ گئے۔ ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس طرح پاکستان کی اقتصادیات 1990 کی دہائی میں واپس چلی گئی ہے۔… Continue 23reading پاکستان کی اقتصادیات 1990ء کی دہائی میں واپس چلی گئی، مجموعی قرضے اور واجبات جی ڈی پی کی شرح کے تناسب سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

عمران خان کو ہٹانے کیلئے سمندر پار کے کچھ ملک کہہ رہے ہیں نئے الیکشن ہونے چاہئیں اخراجات ہم دیں گے ہارون رشیدکا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 29  اگست‬‮  2020

عمران خان کو ہٹانے کیلئے سمندر پار کے کچھ ملک کہہ رہے ہیں نئے الیکشن ہونے چاہئیں اخراجات ہم دیں گے ہارون رشیدکا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہا ہے کہ ہم مشکلات کا شکار ہیں ، کرائسز میں ہیں لیکن دفاعی طور پر مضبوط ہیں ،مگر سمندر پار کچھ ممالک کہہ رہے ہیں کہ نئے الیکشن ہونے چاہئیں اور یہاں تک کہا گیا کہ اس الیکشن کے… Continue 23reading عمران خان کو ہٹانے کیلئے سمندر پار کے کچھ ملک کہہ رہے ہیں نئے الیکشن ہونے چاہئیں اخراجات ہم دیں گے ہارون رشیدکا تہلکہ خیز انکشاف

جو کر سکتے ہیں کرلیں نوازشریف واپس نہیں آئینگے ن لیگ کا حکومت کو کھلاچیلنج

datetime 29  اگست‬‮  2020

جو کر سکتے ہیں کرلیں نوازشریف واپس نہیں آئینگے ن لیگ کا حکومت کو کھلاچیلنج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے سابق وزیر قانون اورمسلم لیگ ن کے اہم رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت نوازشریف کو بھول جائے وہ واپس نہیں آئیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف اس وقت ہی واپس آئیں گے جب وہ پوری طرح سے صحتیاب… Continue 23reading جو کر سکتے ہیں کرلیں نوازشریف واپس نہیں آئینگے ن لیگ کا حکومت کو کھلاچیلنج

سینٹ انتخابات: وفاقی کابینہ نے سیکریٹ بیلٹ ختم کرنے کی منظوری د یدی شو آف ہینڈ انتخابات کرانے کی تجویز مسترد، کس نے کس کو ووٹ دیا پتہ چل جائیگا

datetime 29  اگست‬‮  2020

سینٹ انتخابات: وفاقی کابینہ نے سیکریٹ بیلٹ ختم کرنے کی منظوری د یدی شو آف ہینڈ انتخابات کرانے کی تجویز مسترد، کس نے کس کو ووٹ دیا پتہ چل جائیگا

اسلام آباد ( آ ن لائن ) سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار میں تبدیلی سے متعلق اہم پیش رفت، وفاقی کابینہ نے سینیٹ انتخابات میں سیکریٹ بیلٹ ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شو آف ہینڈ کے ذریعے انتخابات کرانے کی تجویز مسترد کر دی گئی، کاسٹ کئے گئے ووٹ میں… Continue 23reading سینٹ انتخابات: وفاقی کابینہ نے سیکریٹ بیلٹ ختم کرنے کی منظوری د یدی شو آف ہینڈ انتخابات کرانے کی تجویز مسترد، کس نے کس کو ووٹ دیا پتہ چل جائیگا