صحافی احمد نورانی کا جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ پر بزنس ایمپائر بنانے کا الزام، عاصم سلیم باجوہ کی پرزور تردید
اسلام آباد (این این آئی+ مانیٹرنگ) معاون خصوصی اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ میرے اور میرے خاندان کے خلاف ایک نامعلوم ویب سائٹ پر پروپیگنڈا کیا گیا ہے، گمراہ کن خبر کی تردید کرتا ہوں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ میرے اور میرے خاندان کے خلاف ایک… Continue 23reading صحافی احمد نورانی کا جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ پر بزنس ایمپائر بنانے کا الزام، عاصم سلیم باجوہ کی پرزور تردید