ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

2بڑے کیس بند نیب نے چوہدری برادران کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

2بڑے کیس بند نیب نے چوہدری برادران کو بڑا سرپرائز دیدیا

لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے چوہدری برادران کے خلاف بینک قرضوں کی نادہندگی اور اثاثہ جات کیس کی انکوائری بند کردی ہے۔ نیب نے انکوائری بند کرنے سے متعلق رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں بھی جمع کروا دی ہے۔ اس حوالے سے نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ چونکہ یہ 20 سال پرانی انکوائری ہے… Continue 23reading 2بڑے کیس بند نیب نے چوہدری برادران کو بڑا سرپرائز دیدیا

ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ شادی ہالز مالکان کی تجویز مسترد

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ شادی ہالز مالکان کی تجویز مسترد

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کی کیبنٹ کمیٹی برائے خزانہ نے لاہور سمیت صوبے بھر میں واقعہ شادی ہالز اور مارکیوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں کمی بیشی کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شادی ہالز مالکان پنجاب حکومت سے سفارش کی تھی کہ شادی ہالز اور مارکیوں پر… Continue 23reading ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ شادی ہالز مالکان کی تجویز مسترد

ماحولیاتی تغیر پذیری آرنلڈ شوار زینیگر نے عمران خان سے بڑی اپیل کردی

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

ماحولیاتی تغیر پذیری آرنلڈ شوار زینیگر نے عمران خان سے بڑی اپیل کردی

کیلی فورنیا/اسلام آباد(این این آئی)ہالی وڈ سپر اسٹار اور سابق گورنر کیلی فورنیا آرنلڈ شوار زینیگر نے وزیراعظم عمران خان سے ماحولیاتی تغیر پزیری پر معاونت کی اپیل کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان ماحولیاتی تبدیلی پر بہت زیادہ زور دیتے ہیں اور اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے بلین ٹری سونامی منصوبے… Continue 23reading ماحولیاتی تغیر پذیری آرنلڈ شوار زینیگر نے عمران خان سے بڑی اپیل کردی

کورونا وائرس سے نبٹنے کیلئے کل کتنی غیر ملکی امداد ملی؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

کورونا وائرس سے نبٹنے کیلئے کل کتنی غیر ملکی امداد ملی؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وبا کے باعث ملک کو بیرونی امداد اور قرضہ کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں جس کے مطابق کورونا وائرس سے نبٹنے کے لئے کل 3 ارب 55 کروڑ 21 لاکھ 10 ہزار ڈالرز کی غیر ملکی امداد ملی۔ و وزیر برائے اقتصادی امور خسرو بختیار نے… Continue 23reading کورونا وائرس سے نبٹنے کیلئے کل کتنی غیر ملکی امداد ملی؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

بی آر ٹی کی بسوں کا ٹرائل، نتیجہ سامنے آگیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

بی آر ٹی کی بسوں کا ٹرائل، نتیجہ سامنے آگیا

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا کے وزیر ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پشاور بی آر ٹی کی بسوں کے ٹرائل کے دوران کوئی فالٹ نظر نہیں آیا۔ایک انٹرویومیں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ ماس ٹرانزٹ بورڈ کی میٹنگ ہوگی جس میں معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بی آر ٹی کی… Continue 23reading بی آر ٹی کی بسوں کا ٹرائل، نتیجہ سامنے آگیا

مہنگائی نے کمر توڑ دی ، مزدور رو رہا ،کسان ، اساتذہ پریشان ، ڈاکٹرز احتجاج پر ہیں،کس کس کا نام لوں؟ فضل الرحمن حکومت کیخلاف پھٹ پڑے

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

مہنگائی نے کمر توڑ دی ، مزدور رو رہا ،کسان ، اساتذہ پریشان ، ڈاکٹرز احتجاج پر ہیں،کس کس کا نام لوں؟ فضل الرحمن حکومت کیخلاف پھٹ پڑے

چترال (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نا اہل اور سلیکٹڈ ہے ، بہت ہوگیا اس کو مزید برداشت کر نے کی گنجائش نہیں ، مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، مزدور رو رہا ہے،کسان پریشان ہے۔ ڈاکٹرز احتجاج پر ہیں ، اساتذہ پریشان… Continue 23reading مہنگائی نے کمر توڑ دی ، مزدور رو رہا ،کسان ، اساتذہ پریشان ، ڈاکٹرز احتجاج پر ہیں،کس کس کا نام لوں؟ فضل الرحمن حکومت کیخلاف پھٹ پڑے

ٹی اے ڈی اے پر مکمل پابندی عائد ریلوے میں کفایت شعاری مہم کا آغاز

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

ٹی اے ڈی اے پر مکمل پابندی عائد ریلوے میں کفایت شعاری مہم کا آغاز

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے میں بڑھتے ہوئے خسارے کو کم کرنے کیلئے کفایت شعاری مہم شروع کر دی گئی ،چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے نے خسارے پر قابو پانے کیلئے تمام جنرل منیجرز اور آٹھوں ڈویژن کے ڈی ایس اور افسران کے ٹی اے اور ڈی اے پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی۔ اس… Continue 23reading ٹی اے ڈی اے پر مکمل پابندی عائد ریلوے میں کفایت شعاری مہم کا آغاز

کس کے والد کون تھے؟ کیا تھے؟ یہ بھی پورا پاکستان جانتا ہے عمران خان کی اسمبلی میں تقریر پرمریم اور نگزیب کا شدید ردعمل

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

کس کے والد کون تھے؟ کیا تھے؟ یہ بھی پورا پاکستان جانتا ہے عمران خان کی اسمبلی میں تقریر پرمریم اور نگزیب کا شدید ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی پارلیمنٹ کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کس کے والد کون تھے؟ کیا تھے؟ یہ بھی پورا پاکستان جانتا ہے ،میاں شریف جیسے باکردار ، سچے اور محنتی شخص کے بارے میں گھٹیا بات… Continue 23reading کس کے والد کون تھے؟ کیا تھے؟ یہ بھی پورا پاکستان جانتا ہے عمران خان کی اسمبلی میں تقریر پرمریم اور نگزیب کا شدید ردعمل

سکول کے پہلے دن فوت ہونیوالی نویں کلاس کی طالبہ اریبہ نے چند دن قبل عمرہ ادا کیا تھا سکول انتظامیہ کی سنگین غفلت کا انکشاف

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

سکول کے پہلے دن فوت ہونیوالی نویں کلاس کی طالبہ اریبہ نے چند دن قبل عمرہ ادا کیا تھا سکول انتظامیہ کی سنگین غفلت کا انکشاف

کراچی(این این آئی)نویں جماعت کی طالبہ کی ہلاکت کی رپورٹ میں اسکول انتظامیہ کی غفلت کے شواہد سامنے آگئے۔کراچی میں اسکول کھلنے کے پہلے ہی روز طالبہ کے جاں بحق ہونے کے معاملے پر سیکریٹری تعلیم نے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیر تعلیم کو بھیج دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نویں جماعت… Continue 23reading سکول کے پہلے دن فوت ہونیوالی نویں کلاس کی طالبہ اریبہ نے چند دن قبل عمرہ ادا کیا تھا سکول انتظامیہ کی سنگین غفلت کا انکشاف