اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ شادی ہالز مالکان کی تجویز مسترد

datetime 17  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کی کیبنٹ کمیٹی برائے خزانہ نے لاہور سمیت صوبے بھر میں واقعہ شادی ہالز اور مارکیوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں کمی بیشی کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شادی ہالز مالکان پنجاب حکومت سے سفارش کی تھی کہ

شادی ہالز اور مارکیوں پر زیرو فیصد ٹیکس کی پالیسی نافذ کی جائے پنجاب حکومت نے ان تجاویز کو کابینہ کمیٹی برائے خزانہ کو بھجوایا جس نے مذکورہ تجاویز ماننے سے انکار کرتے ہوئے اپنا فیصلہ لاگو کیا ہے کہ شادی ہالز اور مارکیو پر عائد 5 فیصد ٹیکس برقرار رہے گا۔

 



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…