پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملائشیا میں کام کرنے والے 18 پائلٹس کے لائسنس کودرست قرار دیدیا
راولپنڈی(این این آئی)پاکستانی پائلٹس کے مشکوک لائسنس کا معاملہ ،پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملائشیا میں کام کرنے والے 18 پائلٹس کے لائسنس کودرست قرار دے دیا۔ جمعہ کو سول ایوی ایشن اتھارٹی آف ملائشیا نے تمام گراؤنڈ کیے گئے پاکستانی پائلٹس کو بحال کردیا،سی اے اے ایم نے 18 پاکستانی پائلٹس کے لائسنس… Continue 23reading پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملائشیا میں کام کرنے والے 18 پائلٹس کے لائسنس کودرست قرار دیدیا