خاتون ایم این اے نے مجھے اس کام کے لئے بلایا، طلال چوہدری حقیقت سامنے لے آئے، ویڈیو بیان جاری
اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے رہنما وسابق وزیر مملکت طلال چوہدری نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ خاتون ایم این اے نے مجھے تنظیم سازی کیلئے کال کی،پہلی بار جب کال کی تو میں نہیں آیا، 3بار کال کے بعد میں تنظیم سازی کے لئے آیا تو انہوں نے میرا موبائل چھینا اور… Continue 23reading خاتون ایم این اے نے مجھے اس کام کے لئے بلایا، طلال چوہدری حقیقت سامنے لے آئے، ویڈیو بیان جاری































