پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ میں اربوں روپے کی کرپشن کا ایک نیا سکینڈل،قومی خزانے کو لوٹنے کے تہلکہ انگیز انکشافات
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ میں اربوں روپے کی کرپشن کا ایک نیا سکینڈل سامنے آگیا ہے۔ نئے سکینڈل میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے اعلیٰ افسران نے نجی کمپنی کو اربوں روپے کی گیس فروخت کا معاہدہ کیا جبکہ نجی کمپنی کے پاس اوگرا کا لائسنس بھی موجود نہیں تھا۔… Continue 23reading پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ میں اربوں روپے کی کرپشن کا ایک نیا سکینڈل،قومی خزانے کو لوٹنے کے تہلکہ انگیز انکشافات