اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

لیگی رہنما کی عسکری قیادت سے ملاقات کی خبر بھارتی اخبار نے کب شائع کی ؟ اوریا مقبول جان نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے نواز شریف کو کہا ہے فوج مشرف سے شروع نہیں ہوئی ، ایوب خان اور ضیاء الحق کا دور یا د کرو ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار انکشاف کرتے ہوئے

کہا ہے کہ ملاقاتوں سے متعلق خبر 17ستمبر کو ہی بھارتی اخبار میں شائع ہو گئی تھی ۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈان لیکس کے تحت فوج بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ، لیڈر بننا ہے تو کھل کر سامنے آئو اور بات کرو رات کے اندھیرے میں اپنے نمائندوں کو نہ بھیجو ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…