اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ایم این اے عائشہ رجب کے بھائیوں نے طلال چوہدری کی ٹھکائی کی واقعے کی مزید تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

datetime 26  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی )ن لیگی ایم این اے عائشہ رجب کے بھائیوں نے طلال چوہدری کی پھینٹی لگائی،میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد میں پیش آیا۔طلال چوہدری اور عائشہ رجب کے مابین جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد ان کے بھائیوں نے طلال چوہدری کی پھینٹی لگائی۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق طلال چوہدری کا بازو دو جگہ سے فریکچر ہوا جب کہ ان کے بائیں بازو کی سرجری کی گئی۔طلال چوہدری کی سرجری لاہور کے نجی ہسپتال میں کی گئی۔ دوسری جانب وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ لاہور پولیس کو طلال چوہدری کو سیکورٹی دینی چاہئے جبکہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سے درخواست ہے کہ وہ مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کے علاج معالجے کا خصوصی خیال کیا جائے۔ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سی سی پی او لاہور کو ذاتی دلچسپی لے کر واقعے کی ایف آئی آر درج کروانی چاہئے اور جو قصور وار ہے اسے قانون کے تحت سزا دینی چاہئے، دوسری جانب ن لیگ اس واقعے کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…