اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

طلال چوہدری کیسے زخمی ہوئے؟ اہلخانہ نے حقیقت بیان کردی

datetime 26  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر طلال چوہدری سیڑھیوں سے گر کر شدید زخمی ہوگئے۔ جس پر انہیں فوری طبی امداد کے لئے ڈیفنس کے مقامی نجی ہسپتال پہنچادیا گیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے طلال چوہدری

کے دائے کندھے اور ہاتھ میں فریکچر آنے کی وجہ سے ان کا آپریشن کردیا ہے جہاں ان کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔ طلال چوہدری کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ سیڑھیوں سے گر کر شدید زخمی ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…