جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

اپنی نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈکرنے والا نوجوان بیوی سمیت قتل

datetime 26  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بونیر ( آن لائن ) بونیر میں ڈگر کے گاؤں نوائے کلے میں ایک شخص نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہونے پر اپنے 18 سالہ بیٹے اور 17 سالہ بہو کو قتل کردیا۔

پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال ڈگر منتقل کردیا، جہاں بعد ازاں لاشوں کو رشتے داروں کے حوالے کردیا گیا۔ادھر لڑکی کی والدہ نے ڈگر پولیس کو بتایا کہ 2 بھائیوں سمیت خاندان کے متعدد لوگ ان کی بیٹی اور داماد کے قتل میں ملوث ہیں۔ علاوہ ازیں پولیس نے فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرکے ملزم کی گرفتاری کیلیے چھاپے مارنا شروع کردیے۔دوسری جانب پولیس حکام نے اہل خانہ کے افراد اور گاؤں والوں کے حوالے سے کہا کہ ملزم کو شام میں نماز کے بعد مسجد میں کسی نے ان کے بیٹے اور بہو کی ‘قابل اعتراض ویڈیو’ کے بارے میں بتایا تھا۔انہوں نے بتایا کہ بعد ازاں مرد گھر گیا اور خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ مشاورت کے بعد یہ انتہائی قدم اٹھایا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…