کورونا کے بعد مختلف شعبوں کو دیا گیا 1240 ارب کا ریلیف، تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے کرونا کے بعد مختلف شعبوں کو دیئے گئے 1240ارب روپے ریلیف کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں جس کے مطابق ایمرجنسی ریسپانس 190این ڈی ایم اے 25طبی سامان و کارکنان 50ہنگامی فنڈز 100شہریوں کے لئے ریلیف 570ارب روپے رکھے گئے ہیں ۔ جمعہ کو اجلاس کے دور ان… Continue 23reading کورونا کے بعد مختلف شعبوں کو دیا گیا 1240 ارب کا ریلیف، تفصیلات سامنے آ گئیں