ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

اینکر عمران خان کی عثمان بزدار پرمسلسل الزام تراشی ،پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 6  اگست‬‮  2020

اینکر عمران خان کی عثمان بزدار پرمسلسل الزام تراشی ،پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے ایک تفصیلی یوٹیوب پیغام میں کہا ہے کہ ٹی وی اینکر عمران خان کی جانب سے یوٹیوب چینل پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارپر مسلسل الزام تراشی کی جا رہی ہے، اس انداز سے ملک کے سب سے بڑے صوبے کے چیف ایگزیکٹیو اور ان کے… Continue 23reading اینکر عمران خان کی عثمان بزدار پرمسلسل الزام تراشی ،پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

وزرائے تعلیم کانفرنس کا اعلامیہ مسترد ،سکول کس تاریخ سے کھول دینگے؟آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے بڑا اعلان کردیا

datetime 6  اگست‬‮  2020

وزرائے تعلیم کانفرنس کا اعلامیہ مسترد ،سکول کس تاریخ سے کھول دینگے؟آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے بڑا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی )آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے وزرائے تعلیم کانفرنس کا اعلامیہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت 15 اگست سے ملک بھر کے سکولز کھولنے کا اعلان کرے بصورت دیگر وہ خود تعلیمی ادارے کھول لیں گے۔ایک بیان میں کاشف مرزا نے کہا کہ سکولز کھولنے والے اداروں کو قانونی… Continue 23reading وزرائے تعلیم کانفرنس کا اعلامیہ مسترد ،سکول کس تاریخ سے کھول دینگے؟آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے بڑا اعلان کردیا

عثمان بزدار اور پرویز الٰہی کے درمیان اہم ملاقات کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 6  اگست‬‮  2020

عثمان بزدار اور پرویز الٰہی کے درمیان اہم ملاقات کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کے عثمان بزدار سے گلے شکوے، وزیراعلیٰ کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی ،روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کی، اجلاس سے قبل ان کی سپیکر چیمبر میں سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی قیادت میں مسلم لیگ… Continue 23reading عثمان بزدار اور پرویز الٰہی کے درمیان اہم ملاقات کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

بھارت کے پانچ اگست کے تمام اقدامات مستر د ،سینٹ میں اہم قرارداد منظور

datetime 6  اگست‬‮  2020

بھارت کے پانچ اگست کے تمام اقدامات مستر د ،سینٹ میں اہم قرارداد منظور

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ نے بھارت کے پانچ اگست کے تمام اقدامات کو مستر دکر دیا ۔ بدھ کو حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے تیار کی گئی متفقہ قرارداد وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پیش کی ۔ قراداد میں کہاگیا اکہ سینیٹ بھارت کے پانچ اگست کے تمام اقدامات کو مسترد کرتا ہے۔… Continue 23reading بھارت کے پانچ اگست کے تمام اقدامات مستر د ،سینٹ میں اہم قرارداد منظور

اقوام متحدہ، عالمی برادری آر ایس ایس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے،پاکستان کا مطالبہ

datetime 6  اگست‬‮  2020

اقوام متحدہ، عالمی برادری آر ایس ایس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے،پاکستان کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار خان آفریدی نے بین الاقوامی برادری اور اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دے کیونکہ آر ایس ایس کی طویل تاریخ مسلمانوں، عیسائیوں اور دیگر بھارتی اقلیتوں کے خلاف دہشتگردی… Continue 23reading اقوام متحدہ، عالمی برادری آر ایس ایس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے،پاکستان کا مطالبہ

درآمدی خام مال پر ٹیکسوں کی بھرمار،کپڑے کی صنعت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، تاجروں کی وزیراعظم سے دُہائی

datetime 6  اگست‬‮  2020

درآمدی خام مال پر ٹیکسوں کی بھرمار،کپڑے کی صنعت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، تاجروں کی وزیراعظم سے دُہائی

کراچی (این این آئی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( ایف پی سی سی آئی ) کی قائمہ کمیٹی برائے درآمدات کے چیئرمین ، یارن ٹریڈ کمیٹی کے کنوینراور سابق چیئرمین پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن ( پائما)خاور نورانی نے وزیراعظم عمران خان سے کپڑا بنانے والی صنعتوں کو تباہی سے بچانے کی… Continue 23reading درآمدی خام مال پر ٹیکسوں کی بھرمار،کپڑے کی صنعت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، تاجروں کی وزیراعظم سے دُہائی

بابری مسجد شہید کرنے کے تکلیف دہ مناظر آج بھی دنیا بھر کے مسلمانوں کے ذہنوں میں تازہ ہیں،رام مندر کی تعمیر کے آغاز پر پاکستان کی شدید مذمت

datetime 6  اگست‬‮  2020

بابری مسجد شہید کرنے کے تکلیف دہ مناظر آج بھی دنیا بھر کے مسلمانوں کے ذہنوں میں تازہ ہیں،رام مندر کی تعمیر کے آغاز پر پاکستان کی شدید مذمت

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے تاریخی بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر نام نہاد بھارتی جمہوریت کے منہ پر ہمیشہ ایک بدنما داغ رہے گا،1992 میں بی جے پی کی طرف سے مسجد شہید کرنے… Continue 23reading بابری مسجد شہید کرنے کے تکلیف دہ مناظر آج بھی دنیا بھر کے مسلمانوں کے ذہنوں میں تازہ ہیں،رام مندر کی تعمیر کے آغاز پر پاکستان کی شدید مذمت

دنیا کے پانچ براعظموں میں کشمیری تارکین وطن کی 56تنظیموں نے بھارت کے خلاف منظم مہم کا آغاز کر دیا،بھارت کے مکروہ عزائم کو خاک میں ملانے کا شاندار فیصلہ

datetime 6  اگست‬‮  2020

دنیا کے پانچ براعظموں میں کشمیری تارکین وطن کی 56تنظیموں نے بھارت کے خلاف منظم مہم کا آغاز کر دیا،بھارت کے مکروہ عزائم کو خاک میں ملانے کا شاندار فیصلہ

مظفرآباد(این این آئی) پانچ اگست کو کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا کہ اگر دنیا بھر میں پھیلے ہوئے کشمیری عزم صمیم کر لیںتو یہ دن بھارت کے زوال اور اس کی استعماریت کے خاتمہ کا نقطہ آغاز بھی بن سکتا… Continue 23reading دنیا کے پانچ براعظموں میں کشمیری تارکین وطن کی 56تنظیموں نے بھارت کے خلاف منظم مہم کا آغاز کر دیا،بھارت کے مکروہ عزائم کو خاک میں ملانے کا شاندار فیصلہ

حکمرانوں نے کشمیر کا سودا کیا ہے ،قوم کو مسلسل دھوکہ دے رہے ، جہاد کے اعلان کا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 6  اگست‬‮  2020

حکمرانوں نے کشمیر کا سودا کیا ہے ،قوم کو مسلسل دھوکہ دے رہے ، جہاد کے اعلان کا مطالبہ کر دیا گیا

قلات( این این آئی) قلات میں جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اپیل پر جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیئے احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے انڈیا اور مودی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی ریلی شہر کے مختلف سڑکوں پر مارچ کرتاہوا مین… Continue 23reading حکمرانوں نے کشمیر کا سودا کیا ہے ،قوم کو مسلسل دھوکہ دے رہے ، جہاد کے اعلان کا مطالبہ کر دیا گیا