حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین اور فضائی آپریشن مکمل بحال کرنیکا اعلان، کورونا سے پریشان پاکستانی عوام کو خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے کورونا صورتحال میں بہتری کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ایئرلائنز آپریشن مکمل بحال کردیا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ ٹرانسپورٹ، ٹرین اور فضائی سفر کو مکمل طور پرکھول دیا گیا ہے، 30 ستمبر تک ٹرینوں اور ہوائی سفر کیلئے ایس اوپیز برقرار… Continue 23reading حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین اور فضائی آپریشن مکمل بحال کرنیکا اعلان، کورونا سے پریشان پاکستانی عوام کو خوشخبری سنا دی گئی