چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ اپوزیشن نے اپنافیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی حمایت نہیں کرے گی۔ ایک انٹرویومیں ایاز صادق نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن کو ڈپٹی چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل نیب کی… Continue 23reading چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ اپوزیشن نے اپنافیصلہ سنا دیا