حنیف عباسی کے ستارے پھر گردش میں نیب سے بلاوا آگیا،ذاتی طور پر طلب
لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) کا ادارہ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حنیف عباسی کے خلاف بھی حرکت میں آگیا ،حنیف عباسی کو پنجاب سپورٹس بورڈ کرپشن کیس میں 17 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق حنیف عباسی کو 20 سوالوں پر مشتمل… Continue 23reading حنیف عباسی کے ستارے پھر گردش میں نیب سے بلاوا آگیا،ذاتی طور پر طلب