پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

جس لوگوں کو شہباز شریف یاد آتے ہیں وہ میرے پاس آئے  مرادراس کا پیغام

datetime 30  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم مرادراس نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی پریس کانفرنس کے متن پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ کہتے ہیں کہ انہیں پی ٹی آئی کے دور حکومت میں شہباز شریف یاد آتے ہیں جبکہ شہباز شریف جن کو یاد آتے ہیں ان کا میرا پیغام ہے کہ وہ میرے پاس آئے اور میں ان سے یہ بات سمجھنا چاہتا ہو کہ شہباز شریف ان کو کیوں یاد آتے ہیں

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرادراس نے کہا کہ آخر شہباز شریف نے ایسا کون سا کارنامہ انجام دے رکھا ہے جس کے باعث وہ لوگوں کو یاد آرہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ مریم نواز کو ضمانت پر رہائی اس لئے ملی تھی کہ وہ اپنے بیمار والد کا خیال رکھ سکیں لیکن سب نے دیکھا ہوگا کہ مریم نواز کے والد نواز شریف بیمار ہونے کی بجائے اشتہاری بن گئے ہیں۔ جو اس قوم کے ساتھ سراسر زیادتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…