سی پیک کے ثمرات پورے پاکستان کے عوام کیلئے ہیں، عاصم سلیم باجوہ نے اہم پیغام جاری کر دیا
اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے ثمرات پورے پاکستان کے عوام کیلئے ہیں،شاہراہوں کی تعمیر سے دور دراز علاقوں میں بھی خوشحالی آئیگی۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے سے متعلق ایس ڈی پی سیمینار میں اظہار خیال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل… Continue 23reading سی پیک کے ثمرات پورے پاکستان کے عوام کیلئے ہیں، عاصم سلیم باجوہ نے اہم پیغام جاری کر دیا